دیکھیے، آلکسی کا یہ عالم ہے کہ نیا دھاگہ کھولنے کے بجائے پرانے دھاگے سے ہی کام چلا رہے ہیں۔ :) لیکن مقصد (بقول آپ کے) آپ کے عام سے دن کو تھوڑا سا اور عام بنانا ہے۔ :p سالگرہ کی تاریخ آپ نے پھر چھپا دی، لیکن ہمیں یاد ہے اب ذرا ذرا ۔۔۔۔۔۔۔ :p
سالگرہ مبارک ہو محمد وارث بھائی!! :):)