برادرم انتہا کی فرمائش کے آگے سرتسلیم خم کرتے ہوئے مابدولت نے محترم ظہیراحمدظہیر صاحب کے سحرطراز انداز نگارش کو سعیء مقدور سے اپنی آواز میں بیاں کرنے کی جسارت کی ہے اور شاید انصاف نا کرپائے ہوں ، تاہم پیارے اور وسیع الذہن و قلب محفلین سے امید شرف پسندیدگی کے ساتھ اپنی اس کاوش کوتاہ کو محفلین کی...