نتائج تلاش

  1. سیما علی

    مراسلہ میٹر

    ہماری بٹیا جیتی رہیں ہمیں سب یاد ذرا ذرا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد۔۔۔۔ پرانی سے پرانی لڑی ڈھونڈ کہ لانا ۔۔
  2. سیما علی

    سر انگشت حنائی سے خلاؤں میں لکھا ہوگا

    سر انگشت حنائی سے خلاؤں میں لکھا ہوگا کہاں سے آئیں ہیں یہ Neil Alden Armstrong کے قبیلے سے آئیں ہیں ۔۔۔ہم دل سے خوش آمدید کہتے ہیں پر 25:4:2025 کے بعد کوئی ہلچل نہیں حیات میں وہ مقام آ رہا ہے اب کہ جہاں نہ اعتقاد معاون نہ آگہی ہوگی
  3. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل۔ ایک سوال محفلین سے

    بات سب ٹھیک ٹھاک ہے پہ ابھی کچھ سوال و جواب باقی ہے
  4. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل۔ ایک سوال محفلین سے

    وہی چشمہء بقا تھا جسے سب سراب سمجھے وہی خواب معتبر تھے جو خیال تک نہ پہنچے
  5. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل۔ ایک سوال محفلین سے

    ڈر ڈر کے ہی کریں خدمت کریں دم سادھے نہ بیٹھ رہیں🤓
  6. سیما علی

    وہی چشمہء بقا تھا جسے سب سراب سمجھے وہی خواب معتبر تھے جو خیال تک نہ پہنچے فیض صاحب

    وہی چشمہء بقا تھا جسے سب سراب سمجھے وہی خواب معتبر تھے جو خیال تک نہ پہنچے فیض صاحب
  7. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل۔ ایک سوال محفلین سے

    چلو فیض دل جلائیں کریں پھر سے عرضِ جاناں وہ سخن جو لب تک آئے پہ سوال تک نہ پہنچے
  8. سیما علی

    مراسلہ میٹر

    آپ نے یہ نہیں دیکھا ہماری بٹیا گل ہر لڑی میں چومکھی لڑتی ہیں اور وہ بھی مردانہ وار ہمیں کئی لڑیوں میں بچایا بھی ہے
  9. سیما علی

    مراسلہ میٹر

    جب ہمیں بے ساختہ ہنسی آتی ہے تو رضا فورا کہتے ہیں ماں سانس لیں اور آپ بھی رضا کی طرح ہنسا دیتے ہیں -تو بندہ اپنی ہنسی روک نہیں پاتا
  10. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل۔ ایک سوال محفلین سے

    سب سے زیادہ گہرے رنج کی بات یہی ہے۔کہ ہم نے اس فری فنڈ کی مراعات کو بھی پاکستانی مزاج کی طرح taken for granted لیا
  11. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل۔ ایک سوال محفلین سے

    صحیح کہا آپ نے سب سے رشتے داروں کی تاکا جھانکی ۔لیکن ہمارا ایک فیس بک گروپ تھا لافٹرز اینڈ اسمائیل دو تین سال بہت اچھا چلادونوں بیٹیاں بھی اس گروپ میں وہ ایک سایئکولوجسٹ ہیں سرگودھا کے انکا تھا انتہائی نفیس لوگ تھے پھر بدتمیزی کا شکار ہوا تو بند ہوا بیٹے کو سوشل میڈیا سے بالکل رغبت نہیں صرف...
  12. سیما علی

    مبادیاتِ فصاحت

    ظہیر بھائی آپکا حس مزاح عطائے الہی ہے سلامت رہیں شاد و آباد رہیے ❤️
  13. سیما علی

    اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔

    پھر واپسی پر خاصی دیر ہوگئی-- گاڑی میں بیٹھے بیٹھے بھی تھکن بہت ہوگئی تھی- اسلام آباد پہنچ کلب میں پہچ کے رات کے کھانے بعد آرام کیا کیونکہ الصباح فلائٹ تھی اسکردو کی دیر تک جاگتے تو میکائیل کو صبح اٹھانا مشکل ہوتا ۔
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غروبِ آفتاب کے بعد اسکردو میں بڑا سناٹا ہوجاتا تھاُ
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی۔۔۔20 فرحت کیانی بٹیا کہاں ہیں
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرینے سے بنی آئسڈ لاٹے تو ہمیں بھی پسند ہے پر آئسڈ ٹی نہیں
Top