نتائج تلاش

  1. پ

    کیا آپ کو اردو کا پی ڈی ایف فارمیٹ بنانا آتا ہے

    http://www.techsmith.com/screen-capture.asp سنیگ اٹ 8 بہترین ہے۔ پرنٹینگ کے وقت سنیگ اٹ 8 پرنٹر ڈرایور سیلیکٹ کرکے پرنٹ کریں پی ڈی ایف فائل بن جائیگی
  2. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    طوطے کی بھی سنئیں نا اس نقار خانہ محفل میں۔
  3. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    چی خوب۔ مگر یہ ثریا ہے کون؟
  4. پ

    مبارکباد سعود بھائی کا اگلا پڑاؤ

    مبارک ہو بھئی۔ ہماری معاونت کا تو کسی کو خیال ہی نہیں کب سے مبتدی سے معان ہوگیے ہیں
  5. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    میں تو پردہ نہیں کرسکتا۔ آہی گیا السلام علیکم اہل محفل
  6. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    قیامت کی نظر ہے جناب ۔ کیا کہنے
  7. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    میرا تو آفس کا ٹائم ختم ہو رہا ہے جناب۔ مزاج شریف بھی ٹھیک ہے اور آفس شریف بھی۔ بس آفس کا ٹائم چرا کر یہاں آجاتا ہوں آج کا کا کام کل پر چھوڑ کر
  8. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    وعلیکم السلام۔ ہم بھی تو ہیں جناب علوی / عالی
  9. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    غور کریں گے ہم آپ کی اس بات پر
  10. پ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کبھی کبھی خر بھی ہوتا ہے اور کبھی کبھی کھوتا گور خر کیا گدھے کی نسل سے ہوتا ہے؟
  11. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    ظریفانہ گفتگو ہی چلتی رہتی ہے یہاں ۔ کبھی سنجیدہ بھی ہو جایا کرین میرے طرح
  12. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ہرگز نہیں۔ میں کیوں برا مناؤں گا۔۔۔ نہیں مناتا :)
  13. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    شمشاد صاحب میری جنس پھر تبدیل کردی آپ نے؟ :(
  14. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    شکریہ شمشاد صاحب آپ نے مجھے اس قابل سمجھا۔ ;) السلام علیکم
  15. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    رسوا کیوں کر رہے ہیں؟ تین حرف ہی کھائے ہیں ، تین حرف بھیجے تو نہیں:)
  16. پ

    کچن انتاکشری

    حلوہ ۔۔۔ سوہن ، حبشی یا گاجر کا گ
  17. پ

    کچن انتاکشری

    تڑکا ۔ جب کھانا مزیدار نہ ہو تو تڑکا لگاتے ہین۔ الف
  18. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    خیر ہو آپ کی۔ آج ایک پشتون زادے کی اردو کی تعریف ہوئی ہے ۔ شکریہ شکریہ
  19. پ

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    تو جواب دے دیا نا
  20. پ

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    ہمارے والٹ میں سبھی کچھ ہوتا ہے سواے پیسوں روپیوں کے:(
Top