نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    رپورٹ تو آج آگئی ہوگی پر لیکر نہیں آئی ۔۔ پرسوں جاؤں گی ڈاکٹر کے پاس کل وقت نہیں ہے ۔۔ پھر پتہ چلے گا :-)
  2. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب؟؟؟
  3. ملائکہ

    آج کا شعر - 5

    اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمھیں کس بات کا غم ہے تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے۔۔ شاعر: نامعلوم
  4. ملائکہ

    آج کا شعر - 5

    شاعر؟؟ بہت اچھا شعر ہے۔۔۔
  5. ملائکہ

    کہکشاں در کہکشاں

    بہت ہی زبردست تصاویر ہیں ۔۔۔
  6. ملائکہ

    جوڑے: میری فوٹوگرافی بی بی سی اردو پر

    لیں اور آپکو پتہ بھی نہیں ہے o_O:p
  7. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    لیں یہ بھی کوئی حیرانی والی بات ہے ۔۔ میں سب محفلی لوگوں کی باتوں پر حیران ہونا چھوڑ دیا کچھ نا کچھ بولتے ہی رہتے ہیں سب ہی بڑے باتونی ہیں:ROFLMAO:
  8. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔ کیا ہورہا ہے ؟؟
  9. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    جی اب تو ٹھیک ہی آئے گی مجھے پتہ ہے :۔)
  10. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں آپ ؟؟؟
  11. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ٹھاک ہوں اب تو ۔۔ آج بلڈ ٹیسٹ کروا کر آئی ہوں رپورٹ آئے گی تو پھر ڈاکٹر کو دیکھانے جاؤں گی۔۔۔
  12. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ۔۔۔ کیسے ہیں سب لوگ؟؟؟
  13. ملائکہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آج بے سبب اداس ہے جی عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی ناصر کاظمی
  14. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اوکے جی میں چلی سونے اپنا خیال رکھنا ہے اوکے ۔۔۔ اللہ حافظ
  15. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ تعالی میرے انکل جی کا انتظار جلد بہت جلد ختم ہوجائے ۔۔ آمین:praying::praying::praying::praying:
  16. ملائکہ

    تھیلی!

    بہت اچھا لکھا ہے بھلکڑ اتنے کم الفاظ میں اتنا جامع پیغام دے دینا ۔ بہت اچھا لکھا ہے واقعی۔۔۔
  17. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ان کا کن کا:sneaky::p
  18. ملائکہ

    مصطفیٰ زیدی محبت

    بہت خوبصورت :-)
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ بلی کہاں سے گھس گئی ۔۔ بھاگو بھاگو:whistle::love::heehee::heehee:
  20. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کس کا :-)
Top