نتائج تلاش

  1. سید انور محمود

    افغانستان کی بھارت سے وفاداری

    تاریخ: 9 مئی، 2017 افغانستان کی بھارت سے وفاداری تحریر: سید انور محمود پاکستان نے تو اپنے دو فوجی آپریشن ضرب عضب اور ردالفساد سے کافی حد تک دہشتگردی پر قابو پالیا ہے، لیکن افغانستان میں اتنی قوت نہیں ہے کہ وہ اپنے ملک میں ہونے والی دہشتگردی پر قابو پاسکے۔ پاکستان سے فرار ہونے والے دہشتگرد...
  2. سید انور محمود

    پاکستان فوجی نہیں جمہوری ریاست ہے

    تاریخ: 3 مئی، 2017 پاکستان فوجی نہیں جمہوری ریاست ہے تحریر: سید انور محمود گذشتہ سال 6 اکتوبر 2016 کو انگریزی اخبار ڈان نے وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے ایک اجلاس سےمتعلق ایک خبر شائع کی تھی، جس میں کالعدم تنظیموں کے معاملے پر فوج اور سول حکومت میں اختلافات کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ اس خبر کی...
  3. سید انور محمود

    نواز شریف ،پی ٹی آئی کی خواتین،مبہم سوال

    تاریخ: 2 مئی، 2017 نواز شریف ،پی ٹی آئی کی خواتین،مبہم سوال تحریر: سید انور محمود بی بی سی اردو ڈاٹ کام نے 29 اپریل کو وزیر اعظم نواز شریف کی اوکاڑہ کے جلسے میں کی گئی تقریر میں سے اس سوال کو لیڈ نیوز بنایا جس میں نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جمعہ 28 اپریل اسلام...
  4. سید انور محمود

    یکم مئی اور پاکستانی مزدور

    تاریخ: یکم مئی، 2017 یکم مئی اور پاکستانی مزدور تحریر: سید انور محمود پاکستان میں یکم مئی اور اس کی تاریخ کو متعارف کرانے کا سہرا پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو جاتاہے، ایوب خان کے زمانے میں پاکستان میں 22 سرمایہ داروں کا ذکر ہوتا تھا ان میں ایک ایوب...
  5. سید انور محمود

    دہشتگرد کا انٹرویو، جیو کی دوکانداری

    تاریخ: 29 اپریل، 2017 دہشتگرد کا انٹرویو، جیو کی دوکانداری تحریر: سید انور محمود آج میں جس شخص کا تذکرہ کرنے جارہا ہوں یہ نہ تو پریوں کے دیس سے آیا ہے، نہ ہی یہ کسی ریاست کا شہزادہ ہے، نہ ہی یہ مفتی ہے اور نہ ہی کسی مسجد کا پیش امام اور نہ ہی یہ ایک عام انسان ہے، یہ ایک درندہ ہے جو...
  6. سید انور محمود

    پاناما کیسں سے عمران خان ارب پتی

    تاریخ: 28 اپریل، 2017 پاناما کیسں سے عمران خان ارب پتی تحریر: سید انور محمود منگل 25 اپریل کو شوکت خانم کینسر اسپتال پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے انکشاف کیاکہ پاناماکیس میں خاموشی اختیار کرنے کیلئے نواز شریف نےانہیں 10ارب روپے کی آفردی تھی۔ بقول عمران خان کہ اگر نواز شریف...
  7. سید انور محمود

    کراچی میں سیاست کا اتوار بازار

    تاریخ: 27 اپریل، 2017 کراچی میں سیاست کا اتوار بازار تحریر: سید انور محمود اتوار 23 اپریل 2017 کو کراچی میں سیاست کا اتوار بازار گرم تھا، شہر میں تین سیاسی جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے شہر کے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالیں۔...
  8. سید انور محمود

    نواز شریف کو بے عزت بری کردیا گیا

    تاریخ: 24 اپریل، 2017 نواز شریف کو بے عزت بری کردیا گیا تحریر: سید انور محمود دو ہزار آٹھ سےاب تک ذوالفقار علی بھٹو کے داماد آصف علی زرداری کے کارناموں پر کئی مضامین لکھے تو اسکا عنوان بنانے میں زیادہ دقت نہیں ہوئی، مثلاً جب وہ اقتدار سے رخصت ہورہے تھے تو انکے بھائی نواز شریف نے ایوان...
  9. سید انور محمود

    جےیوآئی ف کانفرنس کے مقاصد۔۔ دوسرا حصہ

    تاریخ: 23 اپریل، 2017 جےیوآئی ف کانفرنس کے مقاصد۔۔ دوسرا حصہ تحریر: سید انور محمود جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ’’صد سالہ جمیت کانفرنس‘‘ کے تین روزہ اجتماع کا اصل مقصد تو 2018کے انتخابات میں کامیاب ہوکر صوبہ خیبر پختونخواہ میں اپنی حکومت قائم کرنا ہے، لیکن اس کانفرنس کے منعقد ہونے کے بعد پتہ...
  10. سید انور محمود

    جےیوآئی ف کانفرنس کے مقاصد۔۔ پہلا حصہ

    تاریخ: 22 اپریل، 2017 جےیوآئی ف کانفرنس کے مقاصد۔۔ پہلا حصہ تحریر: سید انور محمود جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان کے والد مولانا مفتی محمود(1980-1895) ایک مذہبی رہنما اور سیاستدان تھے۔وہ کانگریس پارٹی کے سابقہ رکن اور جمیعت علمائے اسلام کے بانی رکن تھے، بڑئے فخر سے کہا...
  11. سید انور محمود

    نورین لغاری ہم سب کی بیٹی ہے

    تاریخ: 19 اپریل، 2017 نورین لغاری ہم سب کی بیٹی ہے تحریر: سید انور محمود نورین لغاری تقریباً ڈھائی ماہ قبل حیدرآباد سے لاپتہ ہوئی تھی اس کو گزشتہ جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات لاہور میں انٹیلیجنس اداروں کی طرف سے کیے جانے والےایک آپریشن کے دوران بازیاب کرایا گیا ہے۔ جائے وقوعہ سے بازیاب...
  12. سید انور محمود

    لیاری کا ڈان عزیربلوچ اور پیپلز پارٹی

    تاریخ: 18 اپریل، 2017 لیاری کا ڈان عزیربلوچ اور پیپلز پارٹی تحریر: سید انور محمود عزیر جان بلوچ لیاری کے رہنے والے ایک کامیاب ٹرانسپورٹر فیض محمد فیضو کا بیٹا ہے۔ جنوری 2016 میں اس کے پاس سے دو قومی شناختی کارڈ ملے، دونوں میں اس کی تاریخ پیدائش مختلف تھیں۔ پہلے شناختی کارڈ میں اُس کی...
  13. سید انور محمود

    امام کعبہ کی سیاسی اجتماع میں شرکت؟

    تاریخ: 16 اپریل، 2017 امام کعبہ کی سیاسی اجتماع میں شرکت؟ تحریر: سید انور محمود مولانا فضل الرحمان اور ان کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ساتھیوں نے7 اپریل سے 9 اپریل 2017 تک نوشہرہ میں جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ یوم تاسیس پر’’تین روزہ عالمی اجتماع’’ کا اہتمام کیا تھا۔اس اجتماع میں شرکت...
  14. سید انور محمود

    مشعل خان انسانیت کا ایک اور قتل

    تاریخ: 15 اپریل، 2017 مشعل خان انسانیت کا ایک اور قتل تحریر: سید انور محمود اسلام اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ آدمی صرف خدا کا بندہ ہو۔ نفس کا بندہ نہ باپ دادا کا بندہ، نہ خاندان اور قبیلہ کا بندہ، نہ مولوی صاحب اور پیر صاحب کا بندہ، نہ زمین دار،تحصیل دار اور مجسٹریٹ کا بندہ نہ خدا کے سوا کسی...
  15. سید انور محمود

    ملالہ اندھیرے میں تعلیم کی روشنی

    میں اس فورم کے منتظمین اور ان تمام دوستوں کا شکرگذار ہوں جنہوں نے میری سالگرہ پر مجھے یاد رکھا اور مجھے سالگرہ کی مبارکباد دی۔
  16. سید انور محمود

    ملالہ اندھیرے میں تعلیم کی روشنی

    تاریخ: 14 اپریل، 2017 ملالہ اندھیرے میں تعلیم کی روشنی تحریر: سید انور محمود تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم اور معاشرہ اپنے مقاصد اور اہداف حاصل نہیں کرسکتا۔ علم یعنی تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتا ہے ، لہذا اس کے بار ے میں ہمارے پیارے نبی کریم حضرت محمد (صلّی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم) نے فرمایا...
  17. سید انور محمود

    سشما دیدی ابھی پھانسی نہیں ہوئی ہے

    تاریخ: 12 اپریل، 2017 سشما دیدی ابھی پھانسی نہیں ہوئی ہے تحریر: سید انور محمود گذشتہ سال بھارت کی خاتون وزیر خارجہ سشما سوراج نے از خو اپنی بیماری کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا اور بتایا کہ ’’میں گردے فیل ہونے کی وجہ سے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(اے آئی آئی ایم...
  18. سید انور محمود

    جعلی پیروں پر اندھا اعتقاد

    تاریخ: 10 اپریل، 2017 جعلی پیروں پر اندھا اعتقاد تحریر: سید انور محمود کسی زمانے میں پیر دین دار اور اللہ کے نیک بندے ہوتے تھے جو انصاف پر مبنی نظریات کا پرچار کرتے تھے۔ ان کی تعلیمات، سوچ، عمل اور زندگی سچائی اور اللہ کے بندوں کی بھلائی کےلیے ہوتی تھی، ان کی تعلیم روحانیت پسندی اورصوفی ازم...
  19. سید انور محمود

    جےیو آئی (ف) کی بلی تھیلےسے باہر

    تاریخ: 9 اپریل، 2017 جےیو آئی (ف) کی بلی تھیلےسے باہر تحریر: سید انور محمود جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 7 اپریل سے 9 اپریل 2017 تک تین روزہ سیاسی میلے کاانعقادصوبہ خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں کیا ،اس سیاسی میلے کو جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ یوم تاسیس پر’’تین روزہ عالمی اجتماع’’ کا نام...
  20. سید انور محمود

    مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا قومی ترانہ

    تاریخ:8 اپریل، 2017 مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا قومی ترانہ تحریر: سید انور محمود دنیا کا سب بڑا جمہوریت کا دعوےدار بھارت یہ بھی دعوع کرتا ہے کہ وہ ایک سیکولر ملک ہے جوسراسرجھوٹ اور فریب ہےجس کی ایک جھلک حال ہی ہونے والے پانچ ریاستی انتخابات میں دکھائی دی جب بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) نے...
Top