شمشاد بھائی نورالعین عینی کو میں پہلے سے جانتی ہوں۔ ان کا اردو اور پشتو شاعری کا ذوق اعلٰی معیار کا ہے۔ خود بھی اچھا شعر کہتی ہیں۔ ان کی کوششوں سے ایک پشتو فورم پر اردو شاعری کا زمرہ بنایا گیا ہے۔ کھانا پکانے میں بھی ماہر ہے۔ ان کو گرافکس کا بھی شوق ہے ۔ باتیں مزے کی کرتی ہیں :)۔ میرا جی چاہتا...