نتائج تلاش

  1. محمد کاشف مجید

    inpage فائل سے محفل پر پوسٹ کرنا

    السلام علیکم، کیا کوئی مجھے بتائے گا کہ میں Inpage کی فائل میں موجود ٹیکسٹ کیسے محفل پر پوسٹ کر سکتا ہوں۔ جب میں ڈائریکٹ پیسٹ کرتا ہوں تو وہ عجیب اشکال میں بدل جاتا ہے۔
  2. محمد کاشف مجید

    پنجابی نعت

    ایک خوبصورت پنجابی نعت بخضور سرور کونین خضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم لگیاں نے موجاں ہن لائی رکھیں سوہنیا چنگے ہا کے مندے ہاں ، نبھائی رکھی سوہنیا آقا دے غلاماں دا میں ادنٰی غلام ہاں لوکی کہندے خاص میں تے عاما تووی عام ہاں پردہ جئے پایا ہے تے پائی رکھی سوہنیا چنگے ہا کے مندے...
  3. محمد کاشف مجید

    پاکستانی سیاست اور فیصلے امریکہ کے

    امریکہ نے عام انتخابات سے قبل نواز شریف کی وطن واپسی کی مخالفت کر دی۔۔۔ سعودی عرب نواز شریف کی وطن واپسی یقینی بنانے میں کردار ادا کرے‘بعض اسلامی ممالک کے سعودی حکومت سے رابطے جدہ+ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 16اکتوبر2007)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی وطن...
  4. محمد کاشف مجید

    پاکستان کی سیاسی تاریخ کے سب سے مہنگے استقبال کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

    بے نظیر بھٹو کی 18اکتوبر کو کراچی آمد‘پاکستان کی سیاسی تاریخ کے سب سے مہنگے استقبال کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ٹھٹھہ صادق آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 16اکتوبر2007)سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی کل 18اکتوبر پاکستان متوقع آمد ، پیپلز پارٹی اور اس کی ذیلی تنظیموں کی جانب سے پاکستان...
  5. محمد کاشف مجید

    ویب ڈیویلپمنٹ نماز کے اوقات اپنی ویب سائٹ پر ۔

    السلام علیکم، کیا کو ئی بھائی مجھے بتا سکتا ہے میں اوقات الصلوۃ کو کیسے calculate کر سکتا ہوں۔ دعاوں کا طالب
Top