اچھی تحریر ہے ۔۔
وہ محبت جو دوسرے کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا چاہے سرے سے محبت ہے ہی نہیں بلکہ خود غرضی ہے ۔۔۔
محبت وہ ہے جس میں ایک دوسرے کے لیئے اتنی پروا ہو کہ اپنی مرضی سے ایک دوسرے کی پسند میں ڈھالا جائے ۔۔ زبردستی کرنا اس رشتے کا حسن خراب دیتا ہے ۔۔
ایک دوسرے کو عزت اور احترام دینا سچی...