نہیں آبی یہ مذاق کی بات نہیں بلکہ ایک سنجیدہ مسئلہ ھے ، مجھے لگتا ھے کہ اس چیز نے مسلمانوں میں سے عملیت کا رجحان ہی ختم کر دیا ھے ، دین کا اصل مقصد تو ایک مفید معاشرے کے اسباب پیدا کرنا ہی ھے ناں ، لیکن تصوف تو کسی اور ہی دنیا میں کھو جانے کا نام ھے ، یعنی اجتماعی زندگی کی نفی ،اور یہ کسی طور سے...