السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نبیل بھائی انویژن کے نئے سسٹم میں نارمل ٹیکسٹ ایڈیٹر کے ساتھ ساتھ جدید ٹیسکٹ اڈیٹر جس کو شائد Ritch Tex بولتے ہیں ، بھی لگایا ہوا ہے ان لوگوںنے ، اس کے ساتھ مجھ سے آپ کا بنایا ہوا اردو ایڈیٹر سیٹ نہیں ہوا ۔۔
جاوا سکریپٹ وغیرہ کے سارے کوڈ اسی طرح استعمال...