زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شعر ایک اور: جس کو عطا ہوئی خواب میں چادر لطف_قصیدہ_بردہ جانے
یاسر شاہ
Post #22,963
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صمد و یکتا آپ کو بہت نوازے۔ماشاء اللہ آپ بہت دیالو بندہ پرور خاتون ہیں ۔کوفتے میں نے پرسو ہوٹل سے بھی منگوائے لیکن وہ بات نہ تھی ۔ واہ بھئی کیا کم وقت میں گرہ لگائی ہے۔ ماشاء اللہ
یاسر شاہ
Post #22,962
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عمارت کی بنیاد ڈال دوں: غم کیا ہے افسردہ جانے "قبر کا حال تو مردہ جانے"
یاسر شاہ
Post #22,957
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غزل ہو جائے اس طرحی مصرع پر روفی بھائی باتوں کے ساتھ ساتھ۔ "قبر کا حال تو مردہ جانے"
یاسر شاہ
Post #22,956
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قبر کا حال مردہ جانے۔
یاسر شاہ
Post #22,954
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھیر سارا وقت جو محفل میں لگایا رائیگاں نہیں گیا اگر کسی نے دعائیں کما لیں اور وہ یادگیری کما لی جو دعا کے وقت رہتی ہے۔
یاسر شاہ
Post #35,512
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وارداتیں بڑھ گئی ہیں یہاں یعنی یہ بھی سیلاب کی تباہ کاریاں ہیں۔
یاسر شاہ
Post #22,947
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حلوہ بھی لیتی آئے کہہ دیجیے گا۔
یاسر شاہ
Post #35,509
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یاسر کہتا ہے پاجامہ ادھیڑ کر سینا میچ دیکھنے سے بہتر ہے۔
یاسر شاہ
Post #22,944
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل نہیں دیکھا۔ درد کرتا ہے جو یہ جی کا زیاں فائدہ اس زیان میں کچھ ہے؟
یاسر شاہ
Post #22,941
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹی کا کوئی مذکور نہیں دور دور تک۔
یاسر شاہ
Post #35,505
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹھیک بات یہ ہے کہ سیما خالہ پہ خوشامد بہت جچتی ہے۔:):)
یاسر شاہ
Post #22,938
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین بھی یہی کہتی ہے کہ آپ پہ چمچاگیری بالکل نہیں جچتی۔خود بھی کہا ہے: گو یاروں نے بہت سکھائی چمچا گیری ہم کو نہ آئی
یاسر شاہ
Post #22,937
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چھت تپ رہی ہے۔عاطف بھائی جب سے گئے ہیں کراچی سے، یہاں سخت گرمی ہو گئی ہے۔
یاسر شاہ
Post #22,935
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خالہ نظر آتی ہیں زیادہ گویا محفل نہ ہوئی بیت الخالہ ہو گیا۔
یاسر شاہ
Post #22,933
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دیر سے یہی چال ہے۔کچھ آپسی گپ شپ سے عارضی طور پہ گہما گہمی ہوتی ہے۔پھر وہی سناٹا۔
یاسر شاہ
Post #22,932
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا تشریف تو لائیے کراچی ،آپ کی ضیافت کریں ۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یاسر شاہ
Post #22,930
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زیرے کے بسکٹ کھائیں گی سیما خالہ؟
یاسر شاہ
Post #22,928
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زیرے کے بسکٹ کھائیں گی سیما خالہ؟
یاسر شاہ
Post #22,927
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاہ کہتا ہے صاف بات کرنے میں بچت ہی بچت ہوگی اور بچے بھی وقت پر ہوں گے۔
یاسر شاہ
Post #22,925
ستمبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top