نتائج تلاش

  1. سروش

    کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘ کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

    اور انہی بلڈی سولین کے جمع کردہ ٹیکسوں سے بھاری بھر کم تنخواہیں لے کر بدمعاشی کرتے ہیں
  2. سروش

    کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘ کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

    اس وڈیو میں جس واقعے کا ذکر ہے ، مندرجہ بالا ٹوئٹ میں وہی وڈیو ہے کرنل فاروق کی ۔
  3. سروش

    کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘ کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

    جاسم محمد شکر کریں کہ کسی ”جنرل“ کی نہیں تھی ۔
  4. سروش

    مشہور خطاط عثمان طحہٰ کے بارے میں

    عثمان بن عبد بن حسین ابن طحہ الکوردی (یا عثمان طحہ ، عربی: عثمان طه) عربی زبان میں قرآن کے شامی خطاط ہیں جو مصحف الممدینہ کو اپنے ہاتھوں سے لکھنے کے لئے مشہور ہیں جسے شاہ فہد کمپلیکس نے قرآن کریم کی طباعت کے لئے جاری کیا تھا۔ وہ 1934 میں شام کے شہر حلب کے ایک دیہی علاقے میں پیدا ہوئے تھے ۔ دمشق...
  5. سروش

    ورڈ میں پہلے سے بنے ہوئے فٹ نوٹس پر قوسین کیسے لگائی جائیں؟

    ابھی تو میں اس جاوا بیسڈ سوفٹوئر کے ذریعہ کرلیتا ہوں ، لیکن براہ راست ورڈ میں اعراب ہٹانا آسان کام نہیں ہے ۔ اس لئے میکرو بنانے کی ضرورت پیش آرہی ہے ۔ اظہار تشکیل اخفاء تشکیل
  6. سروش

    ورڈ میں پہلے سے بنے ہوئے فٹ نوٹس پر قوسین کیسے لگائی جائیں؟

    مسئلہ سرچ کا نہیں ہے، اسکا میکرو بنانا ہے ۔
  7. سروش

    ورڈ میں پہلے سے بنے ہوئے فٹ نوٹس پر قوسین کیسے لگائی جائیں؟

    عبید انصاری یاسر حسنین جاسم محمد مجھے عربی پر سے اعراب ختم کرنے ہیں پورے ڈاکومنٹ سے ریگولر ایکسپریشن اعراب کی یہ ہے ۔ regexOne.Pattern = "[\u0617-\u061A\u064B-\u0652]" اسکا میکرو بنانا ہے ۔
  8. سروش

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    جناب اس جانبداری کو ہم سے زیادہ کون جانتا ہوگا گزشتہ کئی سالوں سے ہماری دو آئینی petitions سپریم کورٹ میں لگی ہوئی ہیں لیکن ان کو روسٹر پر لایا ہی نہیں جاتا حتی کہ reminder ہر کچھ عرصے بعد معزز عدالت کو بھیجے جارہے ہیں۔ نئے چیف صاحب سے کچھ امید تھی کہ اسکو بھی دیکھیں گے کہ گرونا کی وجہ سے دیر ہو...
  9. سروش

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    ہر مقدمے میں کچھ نہ کچھ ایسا ضرور ہوتا ہے جسکا فائدہ وکیل اٹھاتے ہیں اور عدالت سے اپنے فائدے کے مطابق فیصلے لے لیتے ہیں ۔ عدالت تو ثبوتوں اور شواہد کے بنیاد پر ہی فیصلہ کرے گی ، فیصلے کو اس سے اوپر کی عدالت میں چیلینچ کیا جاسکتا ہے ۔ اس معاملے میں تو وفاق نے کافی ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے ۔
  10. سروش

    ورڈ میں پہلے سے بنے ہوئے فٹ نوٹس پر قوسین کیسے لگائی جائیں؟

    عبید انصاری بھائی ، معذرت ، آج ہی مراسلہ دیکھا ہے ۔ بہرحال مسئلہ تو آپ نے حل کرہی لیا ۔ جاسم محمد نے بھی بالکل درست سمت رہنمائی کی تھی ۔
  11. سروش

    تاسف مفکر اسلام حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمۃ اللہ علیہ

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون اللھم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ
  12. سروش

    مبارکباد الف نظامی 15 ہزاری!

    مبارک ہو الف نظامی بھائی
  13. سروش

    قرآن کوئز 2020

    بالکل درست، سورۃ الحج کی آیت نمبر 40 جزاک اللہ
  14. سروش

    قرآن کوئز 2020

    قرآن کریم میں ایک ایسی آیت ہے جس میں عبادت خانے ،گرجے، مسجدیں اور یہودیوں کے معبد کا ذکر ایک ساتھ آیا ہے ، وہ کون سی آیت ہے؟
  15. سروش

    ایران کی فتنہ ساماں حشر بداماں شاعرہ قرۃ العین طاہرہ کی سرگزشت

    دراصل دونوں تحریریں ایک دوسرے سے منسلک ہیں ۔
  16. سروش

    ایران کی فتنہ ساماں حشر بداماں شاعرہ قرۃ العین طاہرہ کی سرگزشت

    جہاں تک مجھے یاد ہے ڈاکٹر صاحبب کی ایک اور تحریر بہاء اللہ اور بہائی تحریک کے حوالے سے بھی سرگزشت میں شائع ہوئی تھی ، یا وہ ہے آپ کے پاس؟ وہ ایک بہت زبردست تاریخی تحریر ہے ۔ اگر ہو تو لازمی اسکو بھی شامل کریں ۔
Top