نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    آج آخری پیپر تھا تو بس پیپر کے بعد ہم سب دوست رسٹورانٹ گئے وہاں بریانی کھائی پھر ہم لوگ دوسرے رسوٹورانٹ گئے وہاں میں نے کولڈ کافی پی افففف ہم لوگوں نے اتنا شور مچایا کہ بس وہ لوگ بھی تنگ آگئے :) :) :) :)
  2. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    پر باتوں سے تو لگ رہا ہے نا :)
  3. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہوں اور اب بڑی نیند میں ہوں۔۔۔
  4. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ہیں آپ
  5. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  6. ملائکہ

    آخری پیپر اور پھر دوستوں کے ساتھ پارٹی ، بریانی اور کولڈ کافی :)

    آخری پیپر اور پھر دوستوں کے ساتھ پارٹی ، بریانی اور کولڈ کافی :)
  7. ملائکہ

    بلاکس کا کھیل

    ویسے ایک دفعہ میں اپنے بھتیجے کو بازار لیکر گئی تو میں نے اسے بہت کوشش کی کہ وہ کوئی پزل لے لے مگر اسے تو چھوٹے چھوٹے جہاز ہی پسند آئے اور اس نے وہی لیکر دم لیا :)
  8. ملائکہ

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    کیوٹ لگ رہے ہیں ماشااللہء :-)
  9. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں یہ محفل سب کی ہے آپکا جب دل چاہے آئیں۔۔۔
  10. ملائکہ

    بلاکس کا کھیل

    میں نے دوسرے لوگوں کے بھی کچھ کام چھوڑ دیا ہے تاکہ وہ اپنا ذہن استعمال کریں :)
  11. ملائکہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    اچھا اب نہیں لکھوں گی:laugh:
  12. ملائکہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    ابھی فون سے آئنلائن ہوں بعد میں لکھوں گی
  13. ملائکہ

    بلاکس کا کھیل

    بھئی وہی نا :)
  14. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے روتے ہوئے مرد زہر لگتے ہیں۔۔۔ اگر کوئی بہت ہی تکلیف کی بات ہو تو کمرے میں بند ہوکر اکیلے یا کسی بہت قریبی رشتے دار یا دوست کے سامنے رو لینا چائیے۔۔۔
  15. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    پیپر ختم ہونے والے ہیں
  16. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    :)
  17. ملائکہ

    بلاکس کا کھیل

    ارے یہ تو اچھے لگ رہے ہیں ، ویسے یہ ایٹیویکز بچوں کے لئے بہت ضروری ہوتی ہیں کیونکہ چاہے ماں ہو یا والد، انکے ساتھ گزارا وقت بچوں کی شخصیت تعمیر کرتا ہے :)
  18. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    شکر ہے میں نے نہیں سنا۔۔۔
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں نام تو عجیب ہی لیا۔۔۔۔
  20. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    آگئے آگئے میں نے انھیں دیکھ لیا:love::love::love:
Top