برادرم زبیر مرزا صاحب۔۔۔!
اتنی محبت اور خلوص بھری عید مبارک کہنے پر تہِ دل سے آپ کا شکر گذار ہوں ۔۔ اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالٰی اس عید کو آپ کے لیے اور آپ کے تمام اہلِ خانہ کے لیے بابرکت اور خوشیوں سے لبریز بنائے ۔۔۔ آمین۔۔۔!
عبد الرحمن اس قدر مفصل جواب سے مکرمی شاکر القادری صاحب کو نوازنے کا شکریہ ۔۔۔!
میری بھی کوئی بات انہیں اگر بری محسوس ہوئی ہو تو معافی کا خواستگار ہوں۔۔۔۔!
@التباس مزمل شیخ بسمل محمد یعقوب آسی امجد علی راجا نایاب ابن سعید نیرنگ خیال محمد اسامہ سَرسَری
فرخ منظور
سید شہزاد ناصر
سید زبیر
مہ جبین
مقدس
مغزل
فاتح نیلم بلال
الف عین الف نظامی شمشاد محمد وارث
چند دنوں میں افغانی طالبان کو نیست و نابود کرنے کا دعوے دار امریکا آج قریبا دس سال کے بعد انہیں طالبان سے جان بچا کر وہاں سے بھاگ رہا ہے ۔۔۔
جان بچی سو لاکھوں پائے
لوٹ کے بدھو گھر کو آئے
السلام علیکم !
نارملی ہم بلاگز وغیرہ میں آر ایس ایس فیڈ دیکھتے ہیں میں جاننا چاہتا ہوں کہ آر ایس ایس فیڈ کیا ہے ۔۔ اس کا استعمال کیا ہے ؟ اور اس کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے ۔۔۔
ذیشان بھائی بحور کے نام بمعہ ارکان اور مستعمل بحروں کی لسٹ بمعہ زحافات وغیرہ کے لیے آپ سرور راز صاحب کی کتاب ’’آسان عروض ‘‘ کا مطالعہ ضرور کریں ۔۔ اگر ذاتی پیغام میں مجھے اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں تو میں یہ کتاب آپ کو سینڈ کر دیتا ہوں۔۔۔ شکریہ