نتائج تلاش

  1. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    ان جوانوں نے بھی اپنے دشمن کے خلاف جان پر کھیل کر دشمن کو پسپا کیا۔۔۔دشمن دشمن ہوتا ہے ۔۔۔ چاہے آپ کا حقیقی دشمن امریکہ ہو یا دوست نما دشمن پاکستانی حکومت۔۔۔۔! مسجدوں اور بازاروں میں ہونے والے بم دھماکے خود آپ کی بڑی سرکار جنابِ امریکا کی مرہونِ منت ہیں۔۔۔۔! طالبان کی طرف سے اس بات کی کتنی بار...
  2. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    پاکستان میں پہلی دفعہ خود کش حملے ستمبر 1965 کی جنگ میں پاک فوج کے ان جذبۂ ایمانی سے سرشاری جوانوں نے کیے تھے جنہوں نے چند منٹوں میں انڈیا کے بے شمار ٹینک تباہ کر کے اس کا غرور خاک میں ملا دیا تھا۔۔۔۔!جنہیں ہم آج شہدائے وطن کے القابات سے یاد کرتے ہیں۔۔۔ اور واقعی وہ ان سے بہتر القابات کے حقدار...
  3. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    ہاہ ۔۔۔ ہاہ۔۔۔ امریکہ خود اپنے ملک میں دھماکہ کیوں کروائے گا۔۔۔۔ ایک پاکستان تھوڑا ہے کیا اس کام کے لئے ؟ مسجدوں اور بازاروں اور پبلک پلیسز پر ہونے والے سارے دھماکے خود امریکہ ہی تو کرواتا ہے ۔۔۔
  4. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    ہمیں اس سے پرخاش نہیں ۔۔۔ جن ہاتھوں میں وہ کھیل رہی ہے ان سے پرخاش ہے۔۔۔۔! آپ ساری باتیں چھوڑیں صرف مجھے ایک بات کا جواب دے دیں ۔۔۔ کہ کیا امریکہ اسلام پسند ملک ہے ؟ یعنی کیا امریکی حکومت اسلام کو پسند کرتی ہے ۔۔۔؟ کیا امریکہ پاکستان اور مسلمانوں کا دوست ہے ؟
  5. متلاشی

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    آپ ذاتی تضحیک اور طعنہ زنی پر اتر آئے ہیں۔۔۔ جو کہ آپ کی پرانی عادت ہے ۔۔۔۔! اب میں آپ کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گا۔۔۔۔!
  6. متلاشی

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    آپ بھی مجھے صرف اور صرف ایک سوال کا جواب دے دیں ۔۔۔۔ کہ وہ اسلام جس کی ملالہ دعوےدار ہے وہ کونسا اسلام ہے ؟ جسے برقعہ پوش خواتین کو دیکھ کر پتھر کا زمانہ یاد آ جاتا ہے ۔۔۔۔ یہ کونسا اسلام ہے ؟ شاید یہ آپ کے والا اسلام ہو۔۔۔ ہمارا اسلام تو الحمد للہ وہی ہے جو چودہ سو سال پہلے محمد عربی صلی...
  7. متلاشی

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    ہمیں حسد نہیں بلکہ افسوس ہے کہ بے چاری عالمی طاقتوں کے کھیل کا حصہ بن گئی۔۔۔۔! مستقبل قریب میں اس سارے فریب کا پردہ چاک ہو جائے گا۔۔۔۔
  8. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    اوپر میرے خیال سے انہیں کے نام لئے ہیں ۔۔۔۔!
  9. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    کسی بھی چیز کے معیار کو جانچنے کے لئے ایک مثال ہی کافی ہوتی ہے ۔۔۔شکر ہے ان تین لوگوں کو تو آپ نے ظالم اور سفاک اور انسانیت کے دشمن مانا۔۔۔۔۔؟ تو کیا ان تین لوگوں کو یہ انعام ملنے سے اس انعام کی کوئی حیثیت باقی رہ جاتی ہے ۔۔۔۔ تین چھوڑیں ۔۔۔ ایک ہی ظالم اور سفاک شخص کو مل جائے ۔۔ تو پھر اس کی...
  10. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    جو بھی غلط کام کرے گا۔۔ میں اسے برا کہوں گا ۔۔ چاہے وہ حکیم اللہ محسود ہو ، بیت اللہ محسود ، یا پھر امریکہ کا صدر اوبامہ ہو یا بش، زرداری ہو یا مشرف۔۔۔۔! میں تو دعا گو ہیں ۔۔ اللہ تعالٰی امریکہ اور اسے کے حواریوں اور پالٹو غنڈوں کو نیست و نابود کرے ۔۔۔
  11. متلاشی

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    کیا ان نہ ماننے والوں میں صرف ایک ملالہ ہی تھی ۔۔۔ باقی سب ان نام نہاد طالبان کی بات مان گئے تھے ؟
  12. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    آپ کا برادر امریکہ جو کچھ کر رہا ہے ۔۔۔ وہ شاید ٹھیک ہی ہو۔۔۔۔؟ آپ ذرا نوبل پرائس ہولڈرز کی لسٹ اٹھا کر دیکھیں ۔۔۔ 90 فیصد سے زائد ہولڈرز بدترین سفاک ، ظالم اور انسانیت کے دشمن ہیں ۔۔ جن میں تین اسرائیل کے سابقہ وزرائے اعظم بھی شامل رہے ہیں۔۔۔!
  13. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    جو اصل طالبان وہ اس طرح کے کام نہیں کرتے ۔۔۔ جو یہ کام کررہے ہیں وہ طالبان نہیں ۔۔ انہی یہود و نصاریٰ کے پالتو غنڈے اور بلیک واٹر کے ایجنٹ ہیں۔۔۔!(ان کا کام اصل طالبان کو بدنام کرنا ہے ) اور یہ بات کئی دفعہ ثابت بھی ہو چکی۔۔ جن میں دہشتگردوں کے کندھوں پر ٹیٹوز کا ہونا،،، اور ختنہ نہ ہونا۔۔۔...
  14. متلاشی

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    میرے محترم کیا جہاد کے متعلق صرف ایک ہی حدیث ہے ۔۔۔ مختلف اوقات میں جہاد کی مختلف قسمیں افضل ہوتی ہیں۔۔۔۔! اور دوسرے ملالہ نے کونسے حکمران کے سامنے کلمہ حق کہا ہے ۔۔۔۔؟
  15. متلاشی

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    جی کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ۔۔۔۔!
  16. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی۔۔۔۔!
  17. متلاشی

    اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے

    تلمیذ عاطف سعد شاعر کا نام ہے اقبال عظیم ۔۔۔۔۔
  18. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    میں تو جیسا ہوں ۔۔ سو ویسا ہوں۔۔۔ آپ نے تو اپنی ذہنیت کی معراج دکھا دی نا۔۔۔۔۔! عقلمند کے لئے اشارہ کافی ہوتا ہے۔۔۔۔
  19. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    میرے محترم کثرتِ رپورٹنگ کیا آپ کے نزدیک معیارِحق ہے ؟ کسی بھی بات کے سچے یا جھوٹے ہونے کا معیار اس کی کثرت نہیں بلکہ اگر فی نفسہٍ وہ چیز درست ہے تو درست ہے اور اگر غلط ہے تو غلط ہی مانی جائے گی ۔۔۔چاہے اس کے درست ہونے کا لاکھ پروپیگنڈہ کر لیا جائے۔۔۔
Top