نتائج تلاش

  1. فاخر

    منیر نیازی کی شاعری کے متعلق ادبی تعاون کی درخواست

    شكريه جزاك الله الرحمن تاہم دونوں ایک ہی کتاب ہے ۔ ”منیر نیازی : شخصیت اور فن “
  2. فاخر

    منیر نیازی کی شاعری کے متعلق ادبی تعاون کی درخواست

    ان شاءالله الرحمن ؛ ليكن موصوف کے اس قول سے کیا اخذ کیا جائے جو کہ ماہنامہ چہار سو راولپنڈی سے شائع ہوا ہے ؟ ’’وہ نیوی میں تھے ، لیکن نیوی سے شاعرانہ شوق کی وجہ سے خیرباد کہہ دیا ، بقول منیر نیازی ان کے اندر کے شاعر نے منٹو اور دیگر شعر اءو ادبا کے پڑھنے کے بعد پروان چڑھا ۔ اس تناظر میں خود...
  3. فاخر

    منیر نیازی کی شاعری کے متعلق ادبی تعاون کی درخواست

    السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ منیر نیازی کا شمار پاکستانی ادب کے ان معماروں میں ہوتا ہے کہ جن کا ذکر نہ کرنا ادبی خیانت ہوگی ، اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ اس محفل میں ایسے ایسے لوگ ہوں گے ،جو منیر نیاز ی کو قریب سے جانتے اور پہچانتے بھی ہوں گے۔ یہ تو سچ ہے کہ منیر نیازی ’جدیدیت‘ کے بادہ خوار...
  4. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    گویا ایک ہندوستانی الاصل کہ جس نے آج تک اردو کو’’ دیکھا، لکھا ،پڑھا ،بولا ،پہنا ،اوڑھا ،بچھایا‘‘ سے اردو کا سوال پوچھ رہے ہیں ۔ ھھھا بھائی ہم دہلوی ہیں ، کراچوی اور لاہوروی نہیں۔میرؔ تقی میر، غالبؔ ،ذوقؔ ،داغ ؔ صاحبان اسی دہلی کے کوچوں کے ’اسیر‘ تھے ۔ پھر بھی ہم یہ کہنے میں تأمل نہ کریں گے کہ...
  5. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    آپ نے میری ’دکھتی رگ‘ پر ہاتھ رکھ دیا ہے ۔ میں آپ کے تمام تبصرہ جات پڑھ رہا تھا ؛لیکن جواب کے لیے فرصت نہیں مل رہی تھی ،خیر آج فرصت ملی ہے تو ’آپ کے اس بیہودہ سوال کا جواب پیش کرتاہوں ؛کیوں کہ ہم ا س ملک میں رہتے ہیں جس کو ہمارے آبا و اجداد نے اپنے خونِ جگر سے سینچا ہے ۔ بہادر شاہ ظفرؔ سے لیکر...
  6. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    ان کے بیانیہ سے تو یہی واضح ہوتا خیر اللہ ہماری حفاظت فرمائے آمین ۔
  7. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    جاسم محمد صاحب آپ کس کو قانون سمجھتے ہیں ؟’’ کتاب و سنت اور اجماع و قیاس‘‘ کو یا پھر بی بی سی کی خبروں کو؟ اس بی بی سی کو جو اپنے ’’مخصوص ‘‘نظریات کی تبلیغ کے لیے اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے۔ کیا آپ کو پتہ نہیں ہے ۔ کئی مرتبہ بی بی سی کا مکروہ چہرہ آپ کے ملک کے مفاد کے خلاف ’بے نقاب‘ ہوچکا ہے۔...
  8. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    بات كس كس کو سنگسار کرنے کی نہیں ہے بات شرعی حد کے نفاذ کی ہے ۔ جب شرعی حد کا نفاذ ہوگا تو یقیناً اس طرح کے جرائم اور کبائر گناہ میں کمی آئے گی ۔ یہ الگ بات ہے کہ آپ شرعی حد کے نفاذ میں معذور ہوں ۔
  9. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    جواب در جواب كا کچھ بھی حاصل نہیں سوائے یہ کہ میں آپ سے کہوں "تعالوا الی کلمۃ سوا " ویسے یہ عقدہ حل ہوگیا کہ جسے ہم مسلمان سمجھتے ہیں وہ مسلمان ہی نہیں ہے....!!!
  10. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    ناپسندیدگی کا عمل آپ کے نظریہ کی توثیق کرتا ہے ؛لیکن جس عبارت پر ان لائک کیا گیا ہے ، اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ : ’ آپ کی خواہش کیا ہے ‘ ۔ چلیں مبارک ہو آپ کا یہ’ملک‘ ۔ لیکن کفرستان کا طعنہ دینے اور خود کو اسلامی لیبل لگانے سے قبل ایک بار نہیں ایک ہزار بار اپنے اندر جھانک لیجئے گا ۔مسٹر جناح...
  11. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    بہت ہی خوب !!! اب پتہ چلا کہ آپ نے خان صاحب کے دھرنوں میں بلاناغہ ’’حاضری‘‘ لگائی ہے ۔ مبارک ہو ۔ آپ یہ کہہ کر مسلمان بھی ہیں کہ :’’(نعوذباللہ) ان شرعی سزاؤں سے ملک میں زنا، زنا بالجبر کم ہوا ہے؟ خواتین کے حقوق کو تحفظ ملا ہے یا ان کی پامالی ہی ہوئی ہے؟‘‘ مجھے شرعی قوانین کے متعلق اس طرح کی...
  12. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    تو پھر ایک کام کریں ۔ نام کے ساتھ ’’مملکت خداداد‘‘ اور ’’جمہوری اسلامی‘‘ کا لفظ بھی ہٹادیں ؛کیوں کہ پاکستان عالمی قوانین کے دباؤ میں آکر اسلامی قانون نافذ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔ تو پھر نام عبدالرحمن و عبدالغفور رکھنے کی ضرورت کیا ہے ۔ اور اگر محمد عدنان اور دیگر معصوم بچوں کےساتھ ہونے والی...
  13. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    کمال ہے بھائی ! مان لیا اداکاری میں ہمارے تینوں خان صاحبان سے آپ کے خان صاحب آگے اور اعلیٰ ہیں ۔ اور پھر اتنی بھی خوشی کیوں ؟ کیوں خان صاحب ’عقد رابع‘ فرمارہے تھے؟ یہ پاکستان کی وزراتِ عظمیٰ کی حلف برداری تقریب تھی کہ جہاں اچھے اچھے سیاستداں اپنی مدت پوری نہ کرسکے ۔ جیسا کہ خان صاحب نے اب تک...
  14. فاخر

    لاہور: شوہر کا دوستوں کے سامنے رقص نہ کرنے پر بیوی پر تشدد، وزیر داخلہ کا نوٹس

    کیوں بھائی !!! ناچنا جس کی عبادت ہو اگر اس نے اپنی بیوی پر نہ ناچنے پر تشدد کیا تو پھر دقت کیوں؟ ’نئے پاکستان‘ میں تو یہی سب باقی رہ گیا تھا ۔ اور شرم کی بات تو یہ ہے کہ دیوث نما شوہر بیوی کو دوستوں کے سامنے ’نچوانے ‘ پر تلا ہوا ہے ۔ لاحول و لا قوۃ الا باللہ العلی العظیم ۔
  15. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    جی جی!! آپ نے درست فرمایا : شاید اسی وجہ سے خان صاحب کی زبان حلف نامہ پڑھتے وقت ’’خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا درست تلفظ نہ کرسکی تھی۔ صدر ممنون کے درست کرنے کےبعد بھی آخر کار نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی خاتمیت کےلیے مشہور’اسم‘ ’’خاتم النبین‘‘ کا تلفظ درست نہ کرسکے ۔...
  16. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    ’تو پھر آپ کے ’’نئے پاکستان‘‘ میں کیا ہے ؟ :LOL: کم از کم پشاور کے بٹگرام میں خودکشی کرنے والے طالب علم محمد عدنان کے ساتھ جنسی زیادتی کا خیال تو رکھیں۔ یہ کل پرسوں کا ہی واقعہ ہے ۔ یہ بی بی سی کا لنک ہے ’کاش عدنان مجھے یا خاندان کے کسی بڑے کو بتا دیتا‘ اور پھر جب ’نئے پاکستان‘ میں متاثرین کو...
  17. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    آپ بھی بھولے ہیں جاسم صاحب !! مغربی دنیا جس نے اس عمل قبیح کو ایجاد کرکے اس کو ٹی وی ،اخبار ،اشتہارات کے ذریعہ فروغ دیا ہے ،کیا وہ اس کی تائید کرے گی ؟ قیامت کی صبح تک اس کی تائید نہیں کرسکتی۔
  18. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    اب خان صاحب سے یہ بھی کہیں کہ ’’مملکت خداداد پاکستان ‘‘ میں بھی یہی قانون نافذ کریں ؛کیوں کہ یہ نواز شریف کا پاکستان نہیں ہے ؛بلکہ عمران خان نیازی کا ’نیاپاکستان‘ ہے ۔ اگر عمران خان صاحب قصورسانحہ کے وقت وزیر اعظم ہوتے تو قصور میں وقوع غیر انسانی عمل انجام نہیں دیا جاتا ہے ،خیر ابھی بھی وقت ہے،...
  19. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    اچھا جی ’دنیا نیوز‘ کی خبر ہے ۔ لیکن تین دن پرانی ہے ۔
  20. فاخر

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    اس خبر كا ’’ذریعہ‘‘ بتائیں کس سائٹ یا پھر کس اخبار کی ’نیوز‘ ہے ؟
Top