لمبے عرصے تک میرا ایک مشغلہ یہ بھی رہا ہے کہ پڑھانے سے قبل جس ٹاپک کو پڑھانا ہو اس کا نام لکھ کر ساتھ .PPT لکھ کر سرچ کرلیتا ہوں بہت عمدہ پریزینٹیشنز بنی بنائی مل جاتی ہیں اور بعض تو اتنی کام کی ہوتی ہیں کہ خود کئی نئے آئیڈیاز ملتے ہیں ان سے۔ اب یو ٹیوب نے بہت سے مسائل حل کردئیے ہیں اس سے بھی...
میں نے تقریباً ہر عمر کے لوگوں کو پڑھایا ہے اور ہمیشہ اچھا رزلٹ رہا ہے الحمد للہ۔ اس کی ایک ہی وجہ سمجھتا ہوں اور وہ یہ کہ جب آپ کسی بھی طالبعلم کی دلچسپی اس کے متعلقہ مضمون میں پیدا کردیتے ہیں تو اس کے لیے سمجھنا اور پڑھنا آسان ہوجاتا ہے۔ اپنے بیٹے کو پڑھانے کے لیے میں کارٹون کہانیوں کی مدد...
آمین! ثم آمین۔ اللہ تعالیٰ میرے حق میں آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے اور ان دعاوں کو کروڑوں مرتبہ زیادہ کرکے آپ کے حق میں قبول فرمائے۔ آمین۔ نہایت ممنون۔ جزاک اللہ