نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    شعور، پیاسا سمندر ہے، کیا کیا جائے ٭ غالب عرفان

    خوبصورت غزل ہے۔ جتنا فلسفہ ان دنوں میں پڑھ رہا ہوں اگر میں یہ غزل لکھتا تو مصرعہ اولیٰ میں شعور کی جگہ "فلسفہ" لگاتا
  2. محمد خرم یاسین

    دریدا، تجسس اور ہم

    کسے ؟ فلک شیر بھائی کو ؟ اچھا اچھا عرفان سعید بھائی ہوں شاید :)
  3. محمد خرم یاسین

    دریدا، تجسس اور ہم

    چند روز قبل یہیں محفل گردی کرتے ہوئے مرحوم کے بارے میں کہیں پڑھا تھا "مولانا جنید جمشید کا گانا " شایدیہ نیرنگ بھائی کی کارستانی تھی :)
  4. محمد خرم یاسین

    دریدا، تجسس اور ہم

    لا مرکزیت والے لوگوں سے اور کیسی توقع کی جاسکتی ہے ؟ جب حاصلِ کلام ہی "لا" رہا تو مرکز گریزی ہی مشعلِ راہ ٹھہری اور استقرا کی گتھیاں فلسفے کی گھاٹیوں میں مدغم ہوتی چلی گئیں ۔۔۔سبھی کچھ لا ہوگیا اور اس لا نے کچھ دکھایا سجھایا تو دوسرے کا گھر ،دامن اور وہ سب کچھ جو اپنا نہ تھا۔۔۔ میں ایسے لوگوں سے...
  5. محمد خرم یاسین

    اقتباسات مرزا ادیب کی کتاب مٹی کا دیا سے اقتباس "ماں "

    جزاک اللہ۔ کوشش کی تھی لیکن ابھی تک نہیں ملی ۔
  6. محمد خرم یاسین

    تصاویر نمائش کے بعد ارسال کی جاسکتی ہیں بشرطیکہ یہاں تصاویر پوسٹ کرنے کا کوئی آسان طریقہ ہو۔

    تصاویر نمائش کے بعد ارسال کی جاسکتی ہیں بشرطیکہ یہاں تصاویر پوسٹ کرنے کا کوئی آسان طریقہ ہو۔
  7. محمد خرم یاسین

    3 اور 4 ستمبر کو محترمہ کائنات کی کیلی گرافی کی نمائش۔ بمقام مدینہ یونی ورسٹی فیصل آباد۔ وقت صبح...

    3 اور 4 ستمبر کو محترمہ کائنات کی کیلی گرافی کی نمائش۔ بمقام مدینہ یونی ورسٹی فیصل آباد۔ وقت صبح 9 سے 3
  8. محمد خرم یاسین

    یہ گجر کون ہے؟ چیف جسٹس

    اب رو دھو کے تھک چکے ہیں تو اور کیا کیا جائے
  9. محمد خرم یاسین

    یہ گجر کون ہے؟ چیف جسٹس

    یہ بحث تو بڑی طویل ہے از رہ تفنن۔۔۔ کیا چیف جسٹس نے وہ سنا نہیں۔۔۔وے گجرا وے :)
  10. محمد خرم یاسین

    اپنی بنوں گی......... !!

    اب میں خود کی اپنی بنوں گی......... اسے مکمل نثری نظم بنائیے :)
  11. محمد خرم یاسین

    وہ ڈھک سکے نہ امارت کی وضع کردہ پوشاکوں میں (اصلاح طلب)

    پوشاکِ امارت ۔۔۔۔ مجھے اس پر کچھ اعتراض ہے۔ ترکیب ہم زبان لفظوں کی بنے تو بہتر ہے۔ پوشاک فارسی اور امارت عربی ان دونوں سے ترکیب نہ بنائیے۔
  12. محمد خرم یاسین

    سودکھوں کی بتاوں تجھے اک دوا سوچنا چھوڑ دے اپنے سانسوں کی پونجی نہ ایسے لٹا سوچنا چھوڑ دے

    سودکھوں کی بتاوں تجھے اک دوا سوچنا چھوڑ دے اپنے سانسوں کی پونجی نہ ایسے لٹا سوچنا چھوڑ دے
  13. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ بانو قدسیہ کی کتاب ہے۔ بہت سے لوگوں نے اسے ناول میں شامل کیا ہے ، لیکن یہ تکنیک کے حوالے سے ناول نہیں ہے۔ شہد کی مکھیوں کی کہانی ہے بلکہ ان کا دورانِ زندگی ہے۔
  14. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    موم کی گلیاں۔۔۔دوبارہ
Top