عیب کرنے کو بھی ہنر چاہیئے،
کل سے جب یہ عنوان پڑھا تو سوچ رہا تھا یہ کیا عجیب و غریب موضوع دے دیا ہماری محترم گُلِ یاسمیں صاحبہ نے۔ لیکن آج صبح اپنے پوتے کے لئے فون پر لگی بے بی بے بی یس ماما سنا تو سمجھ میں آیا۔ دیکھئے بچے کو جھوٹ بولنے کے عیب میں بے ہنر ہونا سکھایا گیا کہ اس کی چہرے کی...