نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چڑیاں چگ گئیں کھیت اب پچھتائے کیا ہووت
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلاب تو نہیں ہو گئے انھیں۔بندہ کچھ تعریف شعریف کرتا ہے کہ کیسے لگے ۔
  3. یاسر شاہ

    کسوٹیہ

    لے اڑا پھر کوئی خیال ہمیں ساقیا ساقیا !سنبھال ہمیں احمد فراز
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو آپ نے انھیں کوفتے کھلائے کہ نہیں؟
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے الگ سے بیٹھک سے شاید بگاڑ آتا ہو اب تو حلال کمانے کے لیے نکلنا بھی کچھ نہ کچھ بگاڑ پیدا کر ہی دیتا ہے۔دفتر وں میں ماں بہن کی گالیاں عام رائج ہیں جس کے بغیر بات میں وزن نہیں پیدا ہوتا بقول ان کے۔
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اردو میں ادھر ادھر سے بہت لفظ داخل ہو کر رائج ہو رہے ہیں ۔وجہ وہی ہے کہ پورے پاکستان میں کراچی جیسا ملٹی کلچرل شہر کوئی اور نہیں۔
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں جی آپ ٹھیک سمجھے
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واٹ لگانے کے معنوں میں مستعمل ہےبولی ٹھولی میں ۔ایک اور لفظ کہا جاتا ہے وڑنا۔ وڑ گئی ترتیب ۔
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نادرست ترتیب کومحبت کے اضافے سے درست کر دیا گیا۔واہ واہ
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    منڈ دی ترتیب آپ نے۔
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ توبہ آپ کہاں کہاں پہنچ جاتی ہیں خالہ
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاد لیا ہو گا کام بہت۔
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قرب و جوار میں ہو کہ دور افتادہ ہر مسلمان کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کی دعا پیش خدمت ہے۔
  14. یاسر شاہ

    کسوٹیہ

    برمزارِ ما غریباں نے چراغے نہ گلے نے پرِ پروانہ یابی نے سراید بلبلے
  15. یاسر شاہ

    کسوٹیہ

    مہر النساء ۔نور جہاں
  16. یاسر شاہ

    کسوٹیہ

    زیب النساء اورنگزیب کی بیٹی؟
  17. یاسر شاہ

    کسوٹیہ

    ہاہاہا۔ہاں جی
  18. یاسر شاہ

    کسوٹیہ

    سوال :شخصیت اشارے:شاعر،جیل،ضیاءالحق
  19. یاسر شاہ

    کسوٹیہ

    قلوپطرہ
  20. یاسر شاہ

    غزل: جس دن گلیوں میں سنّاٹا لگتا ہے

    واہ علوی صاحب ،نہایت عمدہ غزل ۔ لطف آیا پڑھ کر ۔ ماشاء اللہ
Top