نتائج تلاش

  1. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر کا صحن خیر سے سفید ہو گیا ہے برف باری کے بعد
  2. جیہ

    شرکائے فورم کی خوش کلامیاں

    اچھا تو آپ یہاں اپنی تعریفات جمع کر رہے ہیں :)
  3. جیہ

    ازواج مطہرات (قطعہ)

    بہت خوب ۔ باریک بینی کی داد دیتی ہوں:)
  4. جیہ

    اسباقِ فارسی

    مگر وکی انتقال کر چکا ہے :)
  5. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل تو میرا نازک ہے اور ڈر آپ رہے ہیں :)
  6. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبلہ حق بتائیں الزام نہ لگائیں
  7. جیہ

    ازواج مطہرات (قطعہ)

    بہت اچھا ہے مگر پہلا والا مصرعہ مجھے زیادہ پسند ہے ۔ میرے خیال میں وزن کا مسئلہ نہیں بنتا اگر بی وی یاں کو بی بی یاں کردیا جائے ۔ باقی مجھے عروض کی الف بے پے بھی نہیں معلوم
  8. جیہ

    دکھ - استاد دامن

    نہیں شمشاد بھائی۔ بہت خوب ترجمہ ہے۔ سچی
  9. جیہ

    دکھ - استاد دامن

    کیا خوب۔ کیا ہی پر اثر۔ اور حسب حال
  10. جیہ

    ازواج مطہرات (قطعہ)

    زبردست ۔ مجھے فخر ہے کہ میرا نام بھی ایک ام المومینین کے نام پر ہے سرسری بھائی ایک گزارش ۔ از راہ ادب۔ بیویاں کے بجائے بیبیاں کردیں۔ بیبیاں جمع بی بی
  11. جیہ

    دکھ - استاد دامن

    شمشاد بھائی اگر ساتھ میں ہم جیسے ناواقفان زبان پنجابی لے ترجمہ بھی کر دیتے تو۔۔۔
  12. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب دماغی کا الزام نہ لگائیں
  13. جیہ

    غالب غالب کی ایک غزل۔۔۔ حسب حال

    شکریہ بھیا
  14. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر ہی نا کریں اس بات کا
  15. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرور پڑوں گی اور تاکید لے لئے ض کے بجائے ظ سے لکھوں گی
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی صحبت کا اثر ہے
  17. جیہ

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    سرسری آئے ہیں ۔ کوئی داغ دہلوی نہیں کہ ۔۔۔۔حضرت داغ جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے :)
  18. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کیا؟ خیر ایک کافی اگر مل جائے اس برف باری کے عالم میں بقول منصور مکرم تو مزا دو بالا ہوجائے
  19. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    گویم مشکل و گر نہ گویم مشکل :(
  20. جیہ

    کیا خوب منظر ہے برف باری کا

    کیا خوب منظر ہے برف باری کا
Top