عنایت سعود بھائی :)
اس سے آگے لکھنا چاہا، تو مھسوس ہوا، کہ اب جو لکھا جائے گا ، وہ تکلف پر مبنی ہو گا، تو ہاتھ روک لیا۔ جن لکھتا ہوں، تو کیفیت کے تحت لکھتا ہوں، اس سے باہر آتے ہی محسوس ہوتا ہے، ٹرانس سے باہر آ گیا ہوں ،اس کے بعد آورد ہوتی ہے اور اسے گھسیٹنے سے بہتر ہے ، وہیں بس کر دی جائے ۔
اردو...