میں فلم دیکھتا ہوں ۔آپ سب بھی فلمیں دیکھتے ہوں گے۔
بہت سے لوگ سینما جا کر بھی دیکھتے ہیں ۔
اکثر گھر بیٹھے ٹی وی پر جو لگ جائے دیکھ لیتے ہیں ۔
اکثر مووی شاپ سے جاکر اپنی پسند کی فلم لا کر دیکھتے ہیں بہت سے نیٹ پر دیکھتے ہوں گے اور بہت سے ڈاؤن لوڈ کرتے ہوں گے۔
مطلب فلم دیکھنے کے بہتر سو طریقے ہیں...