مجھے بھی ابو بڑے پیارے پیارے کھلونے لا کر دیتے تھے ایک جو مجھے سب سے اچھا لگتا تھا وہ مکی ماؤس کا تھا وہ کسان تھا اس میں خرگوش بھی تھے۔۔ اور ایک منی بھی تھی بڑے اچھے تھے۔۔۔۔
اب تو بہتر ہوں تھوڑی ۔۔۔ فلو تو اتنا زیادہ نہیں تھا پر بخار نہیں اتر رہا۔۔۔۔ دوائی لے رہی ہوں ۔۔۔ بستر سے تو واقعی نہیں نکلی میں 3 دن سے۔۔۔ چھٹیاں جو ملیں وہ اس میں نکل گئی ہیں ساری :-(