نتائج تلاش

  1. حماد علی

    تعارف میں اور آپ!

    تو جناب سب سے پہلے تو خاکسار کی طرف سے حضور کے حضور میں سلام عرض ہے! گزشتہ کافی دنوں سے یہاں موجود ہوں لیکن رکنیت اختیار نہیں کی تھی ۔ اپنے فیس بک پیج کے لیے کچھ تحریریں تلاش کر رہا تھا اسی دوران اردو محفل سے روشناس ہوا اور گزشتہ روز ہی رکنیت اختیار کی ۔ اپنے حلقہ احباب میں اردو بولنے اور...
  2. حماد علی

    کیا یہ ممکن ہے کہ فیس بک کی طرز پر اطلاعات کی موصولی ٹیب میں ہو جائے

    تعارف کا زمرہ کہاں پر ہے؟ کچھ راہنمائ فرمائیے
  3. حماد علی

    کیا یہ ممکن ہے کہ فیس بک کی طرز پر اطلاعات کی موصولی ٹیب میں ہو جائے

    شائد نہیں جناب یقیناً یہی بات ہے فیس بک کی عادت ہو چکی ہے اور یہ میرا پہلا فورم ہے اس لیے مشکلات کا سامنا ہے مجھے۔ انشاءاللہ امید ہے جلد ہی اس کے نظام کو سمجھ لوں گا ۔
  4. حماد علی

    کیا یہ ممکن ہے کہ فیس بک کی طرز پر اطلاعات کی موصولی ٹیب میں ہو جائے

    جناب اطلاعات تو مجھے بھی موصول ہو رہی ہیں لیکن فورم کو آپریٹ کرنا مجھے قدرے مشکل لگ رہا ہے۔
  5. حماد علی

    کیا یہ ممکن ہے کہ فیس بک کی طرز پر اطلاعات کی موصولی ٹیب میں ہو جائے

    بھائ میں نے تو کل ہی اس فورم پر رکنیت اختیار کی ہے ابھی تک فورم کے نظام کو بہتر طور پر سمجھ نہی سکا لیکن کل سے میرے ذہن میں بھی یہی بات گردش کر رہی ہے کے فورم کا نظام بھی کچھ کچھ فیس بک کی طرح ہوتا تو پڑھنے کے ساتھ ساتھ اپنی آراء کا اظہار کرنا بھی قدرے سہل ہو جاتا۔
  6. حماد علی

    اردو ہے جس کا نام

    چوری کا تو متضاد موجود ہی نہیں ہے لیکن اگر آپ حضرات بضد ہیں اس کا متضاد جاننے کے لیے تو پھر روز مرہ کے جملے " سو دن چور کے تو ایک دن شاہ کا" کے حوالے سے "شاہی" ہی بہترین رہے گا جیسا کے فہد اشرف بھائ نے کہا۔
  7. حماد علی

    اردو ہے جس کا نام

    واقعی میں محترمہ میں نے اس فورم پر ایسے الفاظ دیکھے ہیں جو اب سے پہلے نہ پڑھے نہ سنے اور غالباً اس کی وجہ یہ ہے کے ہمارے آس پاس اب خالص اردو بولنے والے بہت کم رہ گئے ہیں انگریزی ہم پر اس طرح غالب آچکی ہے کے ہم لکھتے ہوے بھی بعض دفع انگریزی کے ہی الفاظ کو اردو حروفِ تہجی میں لکھ دیتے ہیں۔ جیسے...
  8. حماد علی

    اردو ہے جس کا نام

    کافی ایسی باتیں معلوم ہوئیں ہیں آج اردو کے متعلق جو اب سے پہلے نہیں جانتا تھا حتیٰ کے کتابوں میں بھی اب تک نہیں پڑھا تھا۔
Top