السلام علیکم!توجہ دلانے کے لیے نہایت ممنون ہوں۔ چونکہ یہ ترجمہ مختصر اور ملخص کی صورت میں ہے اور اس پر تا حال کام اور جامعہ کی اجازت باقی ہے اس لیے فی الحال معذرت البتہ مجھے ابھی چند روز قبل معلوم ہوا ہےکہ اس کا ترجمہ کر کے شاید اکادمی ادبیات والوں نے شائع کیا ہے۔