حکومت صرف تھرمل پاور پر ہی توجہ دے گی جن سے کمپیش کی امید ہے۔
اندھیرنگری اشرف راجہ صاحب نے تو صاف کہہ دیا تھا کہ 2030 تک پاکستان بجلی میںخود کفیل ہوجائے گا اس وقت تک قوم لوڈشیڈنگ کا بہادری سے مقابلہ کرے۔
آج کل فرمار ہے ہیں کہ ہم دسمبر 2009 تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔