آخر میں ضروری ہے کہ ساقی فاروقی کا وہ حوالہ دے دوں جس کا ذکر اوپر کر چکا ہوں ۔مجھے تو بحروں کے نام اور زحافات کا علم نہیں البتہ ماضی میں ساقی کا یہ مضمون نظر سے گزرا تھا جب ظہیر صاحب کی غزل دیکھی تو یاد آیا ۔کتاب کا ریختہ کالنک پیش کر رہا ہوں ۔صفحہ نمبر کتاب کا ہے 67 اور ریختہ کا صفحہ ہے 63 باب...