نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    جیسے ہم دیکھ لیں آپ کی ضربیں ہمیشہ بے اثر ہی جاتی ہیں ہم توجیسے تھے بلکل ویسے کے ویسے ہی رہے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    آپ لکیر پیٹتی رہے گئیں اور بات کہاں سے کہاں پہنچ گئی
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کاش حیرت ناک کی بھی ریٹنگ ہوتی۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

    دعوت شرکت کا شکریہ نین بھیا۔ محفل پر تصاویر کی اپلوڈنگ کافی پیچیدہ کام ہے۔فراغت ملتے ہی آپ کی خواہش کے احترام میں کچھ تصاویر ضرور اپلوڈ کریں گے۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اٹھارہویں سالگرہ اور بگل بج گیا!

    فل الوقت تو ایسا کچھ انتظام کر نے کی حالت میں نہیں۔جیسے ہی فراغت میسر آتی ہے تو کچھ سوچ بچارکرتے ہیں۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل فورم کی اٹھارہویں سالگرہ کے موقعے پر۔

    وعلیکم السلام آپ تمام منتظمین اور محفلین کو اردو محفل فورم کی اٹھارہویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمام اہل اسلام کو عیدالاضحی مبارک۔ ہو۔ ﷲَ کریم سے دعا ہےکہ یہ عید آپ اور آپ کے گھرانے کیلئے...

    تمام اہل اسلام کو عیدالاضحی مبارک۔ ہو۔ ﷲَ کریم سے دعا ہےکہ یہ عید آپ اور آپ کے گھرانے کیلئے خوشیوں کا باعث بنے- آمین
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد ایک رنگ برنگے محفلین کے محفل میں گیارہ سال

    اردو محفل فورم سے گیارہ سالہ محبت بھرا رشتہ آپ کو بہت مبارک ہو
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یہ تو کھلا تضاد ہے۔

    یہ تو کھلا تضاد ہے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کھینچ لاتی ہے ہمیں تیری محبت ورنا آخری بار کئی بار ملے ہیں تجھ سے عباس تابش

    کھینچ لاتی ہے ہمیں تیری محبت ورنا آخری بار کئی بار ملے ہیں تجھ سے عباس تابش
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ماشاءاللّٰه آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ ہم قبلہ محترم وارث صاحب کی تجویز سےمتفق ہیں عبدالہادی...

    ماشاءاللّٰه آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ ہم قبلہ محترم وارث صاحب کی تجویز سےمتفق ہیں عبدالہادی بہترین نام رہے گا
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت دکھ ہوا اللہ کریم آپ کو بخیروعافیت صحت کاملہ عطا فرمائیں۔آمین
Top