macOS Mojave پر اپڈیٹ کے بعد سفاری میں نستعلیق تھیم کے انتخاب کے باجود محفل نستعلیق میں ظاہر نہیں ہو رہی ہے۔
علاوہ ازیں کروم میں محفل تھیم کافی مدھم ظاہر ہو رہی ہے۔
جہاز اور ہیلی کاپٹر وغیرہ کے اخراجات محض فیول تک محدوو نہیں ہوتے۔ اس میں پائلٹ سمیت دیگر عملہ اور باقاعدہ maintenance اور logistics کے بھی واضح اخراجات ہوتے ہیں۔