پروجیکٹ تعلیمی ہے، کسی بھی مقابلے کا حصہ نہیں ہے سمیسٹر پروجیکٹ ہے، بجٹ تو صفر ہی ہے۔۔۔ میرے پاس کوئی بھی پروفیشنیل آلات نہیں ہیں۔۔۔ ونڈوز مووی میکر ڈانلوڈ کرنے کی بہت کوشش کی ہے میک پر تو نہیں ہورہا۔۔۔ یا تو مجھے کوئی ایسا سوفٹوئیر مل جائے تو میک پر انسٹال ہوجائے یا پھر میں ڈیسک ٹاپ پر ہی کام...