نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (تمنا ) - 17 جون-2023

    استادِ محترم ظہیراحمدظہیر صاحب! کیا نظم کی موجودہ شکل قابلِ قبول ہے؟
  2. خورشیداحمدخورشید

    ایک غزل - ہوتا ہے ہر اک صبح ہی جینے کا اعادہ

    محترم ارشدصاحب! میرے جیسے طالب علم سیکھنے کی غرض سے ہی سوال و جواب کرتے ہیں ۔ آپ کے مراسلات سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ سوال و جواب کو پسند کرتے ہیں۔بے لاگ سوال کرتے ہیں اور سوال سنتے بھی ہیں ۔آپ کے جوب میں کچھ تشنگی رہ گئی اس لیے میں دوبارہ جسارت کررہا ہوں۔ ویسے مگر میں سے ایک زائد لگ رہا ہے۔ کیا...
  3. خورشیداحمدخورشید

    یہ دل درگاہِ الفت ہے یہاں نذرانے آتے ہیں

    سبحان اللہ سر! بہت خُوب۔ اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے۔
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزل : وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا - قادر صبا حیدر آباد

    آپ اپنی پوری غزل لکھیں۔ اس شعر کو ایسے کہنا بحر میں ہوگا۔ نگاہیں پھیر لینا دیکھ کر مجھ کو ترا اکثر حقیقت میں حقارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا یا ترا وہ دیکھ کر مجھ کو نگاہوں کو جھکا لینا حقیقت میں حقارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
  5. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ سوال تو نہیں تھا جس کا آپ نے جھٹ سے جواب دے دیا۔ بلکہ جواب تھا ۔:)
  6. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    جی دوسری شادی اور حق تلفی دو الگ الگ موضوع ہیں۔ ان کو جوڑ کر لوگ دوسری شادی کے منفی پہلو کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتےہیں ۔ حالانکہ عورت کی حق تلفی پہلی بیوی ہونے کی صورت میں بھی غلط ہی تصور ہوگی۔ والدین کی طرف سے اس کو وراثت میں حصہ نہ دینے کی صورت میں بھی غلط ہوگی۔وراثت کی تقسیم کے ڈر سے اس کی...
  7. خورشیداحمدخورشید

    آزاد نظم (تمنا ) - 17 جون-2023

    استادِ محترم ظہیراحمدظہیر صاحب! تہہِ دل سے آپ کا شکر گذار ہوں کہ آپ نے میری اصلاح کی خاطر بڑی وضاحت سے لکھا۔ لیکن آپ اسے میری کم فہمی سمجھیں کہ اصل مسئلہ ابھی تک میری سمجھ سے بالاتر ہے۔میں اسی نظم کو پابند نظم کی شکل میں دوبارہ لکھ رہا ہوں۔ اور دوبارہ آپ سے اصلاح کا طلبگار ہوں۔ہاں فقرے توڑنے...
  8. خورشیداحمدخورشید

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    بہت خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہوں نے اپنے اندر کے بچے کو بڑا نہیں ہونے دیا۔ واقعی لطف نادانیوں کے عالم تک ہی ہے۔ سمجھدار لطف نہیں اٹھا سکتے۔ وجہ شاید یہ ہے کہ حقیقی یا مطلق لطف شاید اس دنیا میں رکھا ہی نہیں۔ اور سمجھدار لوگ جب اس حقیقت سے واقف ہو جاتے ہیں تو پھر کہاں کا مزہ
  9. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    حق تلفی تو کہیں بھی ہو قابلِ گرفت ہے۔ یہ صرف دوسری شادی تک محدود تو نہیں۔
  10. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    مطلب یہ کہ فسادن کا کام فساد ڈالنا ہے تو وہ آپ کو کیوں بخشے گی؟
  11. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر مذہب، قانون اور معاشرہ کسی بات کی اجازت دیں اور بندہ اسی مذہب، قانون اور معاشرتی اقدار کو مانتے ہوئے بھی نہ مانے تو قصور کس کا ہے؟
  12. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    عورتوں کا غمگین ہوناپتہ نہیں عورتوں کی وجہ سے ہے یا مردوں کی وجہ سے؟
  13. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    عورتوں کی طرف سے نہیں اور مردوں کی طرف سے ہاں۔
  14. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ نے فسادن کو صرف سوتن تک محدود کرلیا ہے۔ جبکہ فسادن کا دائرہ کار اور دائرہ اختیا ر اتنا محدود نہیں ہوتا۔
  15. خورشیداحمدخورشید

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    آپ استادہیں ہم سے زیادہ جانکاری ہوگی آپ کو۔اگر کسی کتاب میں یہ محاورہ ہے تو مجھے بھی جانکاری دے دیں۔:confused4:
  16. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    محنتی یا ڈھیٹ؟
  17. خورشیداحمدخورشید

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    آپ کا بھی شکریہ ! آپ کی تجویز بھی صحیح ہے۔ لیکن ظاہر ہے فیصلہ تو استاد صاحب نے ہی کرنا ہے۔اس لیے انتظار بہتر ہے۔
  18. خورشیداحمدخورشید

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    جی استاد صاحب کے مقابلے میں ہماری اوقات کیا۔ انہوں نے بھی مثال کے طور پر لکھا ہے اور کوئی قدغن نہیں لگائی کہ کوئی اور کوشش نہ ہو۔یہ تو بس ایک متبادل تجویز تھی اور ظاہر ہے آخری فیصلہ تو محترم استاد الف عین صاحب ہی کریں گے۔
  19. خورشیداحمدخورشید

    ایک جملہ کے لطائف

    لیکن دوسری قسم کے لوگ وہ ہوتے ہیں جو ایک بیوی کا رونا روکے دوسری کےحصول کے لیے ہمدردی حاصل کرنا چاہتے ہیں
  20. خورشیداحمدخورشید

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    اگر آپ کو سابقہ تجویز پسند آئی ہے تو پھر ایک اور تجویز خطوط لکھتے ہیں مجھ کو جو ایک ہی پتے پر ہیں بے خبر وہ کہ جب سے تم سے جدا ہوا ہوں میں کتنے ٹکڑوں میں بٹ چکا ہوں
Top