نتائج تلاش

  1. شاہد رضا خان

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    ہندوستان میں 5 روپیے میں بهی کتابیں مل جاتی ہیں دوسال پہلے ایک 800 صفحات کی کتاب لیا تها جس کا دام 130 روپیے تها پیج بھی اچهے والے تهے۔
  2. شاہد رضا خان

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    ہندوستانی روپیوں کے حساب سے شاید 100 سے ہزار دو ہزار تک ہو سکتی ہے۔ خیر کوئ شریک ہوا ہے تو بتا سکتا ہے۔
  3. شاہد رضا خان

    تاسف آہ زبیر رضوی

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  4. شاہد رضا خان

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    شاید کتاب بیچنے والوں کے لئے بهی اچها ثابت ہوا ہوگا:)
  5. شاہد رضا خان

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    شاید لڑی می میں پاکستان کے روپیوں کے حساب سے الگ سے لکهنا چاہئے تها۔ ویسے ڈیڑھ گنا والا ٹهیک ہے:D
  6. شاہد رضا خان

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    2012 میں اتر پردیس میں ہونے کے باوجود شامل نہیں ہو سکا صرف 250 کلو میٹر کی دوری تهی انشاءاللہ کبهی شامل ہونے کا موقع مل جائے۔
  7. شاہد رضا خان

    رضا صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا

    آج میں یہ نعت محفل میں ارسال کرنے کاارادہ کیا تها جس کا عنوان سوچا تها کلام رضا بنام نور مصطفیٰ لیکن پهر سوچا چیک کر لیں محفل پر پہلے سے تو موجود نہیں لیکن ہماری پیاری آپی نے پہلے پوسٹ کر کے دل خوش کر دیا:)
  8. شاہد رضا خان

    ان القابات کی اس دور میں بہت ضرورت ہے!۔

    مجهے تو لگ رہا یہ نوری نستعلیق کی انپیج میں لکھ اوپر نیچے کر کے سیٹ کیا گیا ہے
  9. شاہد رضا خان

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    :)میں آج ماہنامہ اردو دنیا جنوری 2016 کا مطالعہ کر رہا تھا۔ مجهے اس میں اردو کتاب میلہ جو کہ 18 سالوں سے ہندوستان میں ہوتا ہے۔ اس میں ایک جگہ ان اٹھارہ سالوں میں فروخت کی گئ کتب کی رقم جمع کی گئی تھی جو یقیناً بہت بڑی رقم ہے۔ اس سے الحمداللہ یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے بهارت میں بهی محب اردو کی...
  10. شاہد رضا خان

    شادی کارڈ کی cdr فائل چاہئے

    ابهی بھی کچھ فورم ہیں جیسے آئ ٹی قلم آئ ٹی بنیاد تعلیمی مرکز لیکن یہ لوگ کوئ کورس اب نہیں کروا رہے ہیں۔ صرف پوسٹ ہوتی رہتی ہے۔ آئ ٹی دنیا کے منتظم شاید اب فورم پر توجہ نہیں دے رہے ہیں ورنہ یہ بہت اعلیٰ مقام پر پہنچ چکا ہوتا۔ میری ذاتی رائے یہی ہے کہ آپ فورم کو پهر سے چالو کریں اور اس پر فوٹوشاپ...
  11. شاہد رضا خان

    ہند ستان کے اندور کی پہلی ام بی بی ایس ڈاکٹر جو کرتی ہے خواتین کا مفت علاج

    نیک نیتی رکھیں کوئ نہ کوئ خدمت انجام دینے کا موقع رب تعالیٰ عطا فرمائے گا:)
  12. شاہد رضا خان

    ہند ستان کے اندور کی پہلی ام بی بی ایس ڈاکٹر جو کرتی ہے خواتین کا مفت علاج

    91 سال کی بهکتی یادو اندور کی پہلی خاتون MBBS ڈاکٹر ہیں. 68 سالوں سے عورتوں کا مفت علاج کر کے انہوں نے مثال قائم کی. 91 سال کی بهکتی یادو اندور کی پہلی خاتون MBBS ڈاکٹر ہیں. 68 سالوں سے عورتوں کا مفت علاج کر کے انہوں نے مثال قائم کی...
  13. شاہد رضا خان

    شادی کارڈ کی cdr فائل چاہئے

    تو کیا آپ اس کو پهر سے شروع کرنے کو کبھی سوچا نہیں۔۔۔؟ شاید مفید ثابت ہو. ۔؟
  14. شاہد رضا خان

    شادی کارڈ کی cdr فائل چاہئے

    آپ کے فورم کا نام کیا تھا. ۔۔؟
  15. شاہد رضا خان

    شادی کارڈ کی cdr فائل چاہئے

    مجهے ڈیزائن چاہئے۔
  16. شاہد رضا خان

    شادی کارڈ کی cdr فائل چاہئے

    اگر کچھ سکرین شوٹ دکھائے جائے تو بہتر ہوگا
  17. شاہد رضا خان

    کارٹون تصویر کیسے بنائ جاتی ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔ا

    مجهے یہ معلوم کرنا ہے کہ کارٹون تصویر کیسے بنائ جاتی ہے مجهے مرد اور عورت کے نماز کا طریقہ تصویر کے ساتھ بنانا ہے اور بہت سے کچھ طریقے جس میں صرف عکس ہوں یعنی کہ تصویر میں ناک منه نظر نہیں آنے ہیں چهپی ہوئ تصویر جاندار ہونا ظاہر نہ ہو یہ کس سافٹویئر سے بنائ جاتی ہے arifkarim متلاشی
  18. شاہد رضا خان

    چلو پھر سے خود کو جگائیں ۔۔۔ یوم جمہوریہ ہم منائیں

    دل خوش ہو گیا یہ دوستانہ دیکھ کر:) شکریہ پاکستانی دوستوں۔ ہم ہندوستانی آپ کو دل سے دعائیں دیتے ہیں۔ اللہ آپ سبهی کو سلامت رکھے:)
  19. شاہد رضا خان

    دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

    یہ فون بہت تیزی کے ساتھ بک ہوئے ہیں اور اسکے فیچر کی ویڈیوں یوٹوب پر دستیاب ہے۔ اور کمپنی کا ساتھ گورمینٹ دے رہی ہے۔ اور اس سے پہلے ہند میں اتر پردیش سرکار نے لیپٹاپ بهی طلبہ کے ببیچ تقسیم کئے تهے۔ جو کہ بہت اچھا لیپ ٹاپ تها۔ مدرسے کے بچوں میں بھی تقسیم کیا گیا تها۔ اب کی بار دیکھئے کیا پلان...
  20. شاہد رضا خان

    میرے لیپ ٹاپ میں یہ ارر آ رہا ہے۔۔۔!!!د

    اگر آپ کوئ طریقہ بتا دیں جس سے یہ مسئلہ حل ہو جائے تو مہربانی ہوگی۔۔۔
Top