نتائج تلاش

  1. جیہ

    میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

    واہ بھئی واہ۔ کیا خوب غزل ہے ۔ لا جواب ویسے مصرعہ اولیٰ کو پڑھ کر اس غزل کی تشریح کرنے کو جی للچا رہا ہے :)
  2. جیہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    سوچ رہی ہوں کہ اب یہ فضول سوچیں ختم کر لوں
  3. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں تو انتظار نہیں کر رہی کسی کا
  4. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو بتائیں کہ ایسے لوگ کیسے ہوتے ہیں؟
  5. جیہ

    میر کیا موافق ہو دوا عشق کے بیمار کے ساتھ

    میر کیا سادہ ہے ہوئے بیمار جن کے سبب اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں :)
  6. جیہ

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    ویسے یہ گٹکا ہے کیا چیز؟ کبھی دیکھی نہیں
  7. جیہ

    بقائے باہمی کا تصور غالب کی نظر میں

    بہت اچھا مضمون ہے فرصت میں پڑھنے کا ہے
  8. جیہ

    ایک لوٹے کی غزل

    بہت خوب
  9. جیہ

    نان پے ئنگ گیسٹ

    واہ واہ. خوب عالم ارواح میں اپ کی معذرتوں کا چرچا ہوگا.
  10. جیہ

    کبھی تو رنگ میرے ہاتھ کا حنائی ہو۔۔۔

    واہ. زبردست بہت خوبصورت اور لاجواب
  11. جیہ

    تیس مہمانوں کو کھانا کھلانے کے بعد بہت تھک چکی ہوں

    تیس مہمانوں کو کھانا کھلانے کے بعد بہت تھک چکی ہوں
  12. جیہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    شکریہ ذیشان. کل دیکھوں گی انشاء اللہ
  13. جیہ

    نہ یوں گھر میں گھُس کے رہا کرو، کوئی شام اِدھربھی عطا کرو

    یہ جو اشتہار تھا لان کا، اسے تم نے پھاڑ دیا ہے کیوں مرے کام کا تو نہیں تھا وہ؟ مجھے دیکھنے تو دیا کرو کیا تجاہل عارفانہ ہے۔ کیا کہنے :) واہ واہ
  14. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پچھتا رہی ہوں اپنے بیان پر۔ سنیں سب۔ آج سے شمشاد بھائی کا طوطا میرا دشمن ہے
  15. جیہ

    بور

    بور
  16. جیہ

    کچھ ذکر محفلین کا

    یہ شعر غالب کا کب سے ہوا?
  17. جیہ

    مزارِ غالب ؔ کی تعمیر…تاریخ کے آئینے میں سعدیہ کمال

    متفق ایک لطیفہ یاد آ گیا ایک ادبی مزاج کی لڑکی نے اپنے منگیتر کو خط میں یہ شعر لکھا تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا غیر ادبی مزاج منگیتر نہ جانے کیا سمجھا اور جوابی خط میں لکھا تم مرے پاس ہوتی ہو گویا جب کوئی دوسری نہیں ہوتی
  18. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ سراسر الزام ہے مجھ پر۔ میں کیوں (بے ) زبان (دراز) طوطے کے پیچھے پڑوں گی
Top