25 جولائی سے پہلے، پھر 25 جولائی سے کل تک تمام سیاسی پارٹیوں کے سپورٹرز آپس میں لڑ رہے تھے
اب سیاسی میدان میں دو دھڑوں (حزب اقتدار و اختلاف) کا باقاعدہ فیصلہ ہونے کے بعد لڑائی کچھ حد تک تھمی تو ہے لیکن اب لوگ آپس میں لڑنے کے بجائے دماغ لڑا رہے ہیں کہ کس شخصیت کو کس عہدہ پر ہونا چاہیئے