ہر دہشت گردی کے واقعات میں طالبان کو موروالزام ٹھہرانا درست نہیں۔ کچھ اور عناصر بھی اس میں ملوث ہوسکتے ہیں۔
جیسے سوات اور وزیرستان میں نیٹو اور بھارتی اسلحے کی برآمدگی
بلوچستان میں بھارت کی مداخلت
افغانستان میں پاکستانی سرحد پر بھارت کے قونصل خانے
ممبئ حملوں کے بعد امریکہ کی پاکستان پر چڑھائی...