نتائج تلاش

  1. امین شارق

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    تمام محفلین اور تکنیکی ٹیم کو نئے ورژن کی بہت مبارکباد مگر مجھے حرکات (زبر زیر پیش وغیرہ) لگانے مسائل درپیش ہیں
  2. امین شارق

    نگاہِ عنایت صنم چاہتے ہیں غزل نمبر 92 شاعر امین شارؔق

    غزل (اصلاح و ترمیم کے بعد) خوشی آپ سے اور نہ غم چاہتے ہیں نگاہِ کرم ہم صنم چاہتے ہیں تمہیں چاہتے ہیں زیادہ سے زائد یہی تم سے ہم کم سے کم چاہتے ہیں تمناہے الجھے ہوئے عاشقوں کی تیری زلف کے پیچ و خم چاہتے ہیں چلاتے ہو تم ہی سدا اپنی مرضی کبھی پوچھ لو کہ کیا ہم چاہتے ہیں ملاقات پر اس نے قدغن...
  3. امین شارق

    نگاہِ عنایت صنم چاہتے ہیں غزل نمبر 92 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: خوشی چاہتے ہیں نہ غم چاہتے ہیں نگاہِ عنایت صنم چاہتے ہیں تمہیں چاہتے ہیں زیادہ سے زیادہ یہی تم سے ہم کم سے کم چاہتے ہیں تمنا ہم الجھے ہوئے عاشقوں کی تیری زلف کے پیچ و خم چاہتے ہیں بتاتے سدا ہو تم ہی اپنی خواہش کبھی یہ تو پوچھو کیا ہم چاہتے...
  4. امین شارق

    جوانوں اور توانوں پر جو ہے بارِ گراں اکثر غزل نمبر 89 شاعر امین شارؔق

    غزل (اصلاح و ترمیم کے بعد) جوانوں، پہلوانوں پر جو ہے بارِ گراں اکثر اُٹھالیتے ہیں ایسا بوجھ بھی کچھ ناتواں اکثر اُجڑتے باغ دیکھے اور روتے باغباں اکثر رُلاتی ہے بہاروں کو بہت ظالم خزاں اکثر کبھی بھی انکساری سے نہیں گھٹتی کسی کی شان زمیں پر ہم نے دیکھا ہے یہ جھکتے آسماں اکثر جہاں آپس میں رنجش،...
  5. امین شارق

    جوانوں اور توانوں پر جو ہے بارِ گراں اکثر غزل نمبر 89 شاعر امین شارؔق

    صحت مند و جوانوں پر جو ہے بارِ گراں اکثر اُٹھالیتے ہیں ایسا بوجھ بھی کچھ ناتواں اکثر توانوں سے تو بہتر ہے جوانوں، پہلوانوں پر جو ہے ۔۔۔ کر دیں بہت اچھا متبادل بتایا آپ نے پسند آیا یہی شامل کرلیتا ہوں۔ جوانوں، پہلوانوں پر جو ہے بارِ گراں اکثر اُٹھالیتے ہیں ایسا بوجھ بھی کچھ ناتواں اکثر اُجڑتے...
  6. امین شارق

    جانے کب یہ پھل گرتا ہے غزل نمبر 87 شاعر امین شارؔق

    جی سر ہم آپ کے لئے دعا گو رہیں گے۔
  7. امین شارق

    جانے کب یہ پھل گرتا ہے غزل نمبر 87 شاعر امین شارؔق

    بہت شکریہ سر رہنمائی کے لئے۔ خوش آمدید سر آپکی آنکھ کی سرجری کیسی رہی انشااللہ کامیاب رہی ہوگی اللہ آپکو صحت دے۔ مصرع تبدیل کردیا ہے "بھیگ کے کاجل گرتا ہے" جو چاہتا ہے لوگوں کا بُرا وہ خود مونھ کے بل گرتا ہے یہ سُود بڑی گمراہی ہے کیوں دیکھ کے دلدل گرتا ہے یہ تو دستور ہے دنیا کا جو آج اُٹھا...
  8. امین شارق

    بے سکوں ہے زندگانی ان دنوں غزل نمبر 91 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: عشق میں ناکامرانی ان دنوں بے سکوں ہے زندگانی ان دنوں جنگلوں سا ہے سماں چاروں طرف شہرِ دل میں ہے ویرانی ان دنوں دونوں ہیں اک دوسرے سے ہم خفا اوج پر ہے بد گمانی ان دنوں یاد پھر اس بے وفا کی آگئی آنکھ میں اترا ہے پانی ان دنوں کرتی ہے ہر روز...
  9. امین شارق

    کاش تیرے دل میں بھی ہوتا کہیں دردِ قفس میں ہوں پنچھی قید کے قابل نہیں آزاد دیکھ امین شارؔق

    کاش تیرے دل میں بھی ہوتا کہیں دردِ قفس میں ہوں پنچھی قید کے قابل نہیں آزاد دیکھ امین شارؔق
  10. امین شارق

    غالب حسنِ مہ گرچہ بہ ہنگامِ کمال اچّھا ہے - غالب

    ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچّھا ہے کیا خوب ہے۔
  11. امین شارق

    غالب کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا - مرزا اسد اللہ خان غالب

    حال دل نہیں معلوم، لیکن اس قدر یعنی ہم نے بار ہا ڈھونڈھا، تم نے بارہا پایا زبردست۔
  12. امین شارق

    غالب دل مرا سوزِ نہاں سے بے محابا جل گیا

    کیا خوب شعر ہے۔ دل میں ذوقِ وصل و یادِ یار تک باقی نہیں آگ اس گھر میں لگی ایسی کہ جو تھا جل گیا
  13. امین شارق

    غالب سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں

    واہ کیا بات ہے غالب کی بہت پیاری غزل
  14. امین شارق

    غالب عشق تاثیر سے نومید نہیں

    کہتے ہیں جیتے ہیں اُمید پہ لوگ ہم کو جینے کی بھی اُمید نہیں کیا کہنے مرزا صاحب کے
  15. امین شارق

    غالب آپ نے مسنی الضر کہا ہے تو سہی

    اس شعر کی کوئی تشریح کر کے بتادیں پلیز کبھی آ جائے گی کیوں کرتے ہو جلدی غالبؔ شرۂ تیزی شمشیر قضا ہے تو سہی
  16. امین شارق

    ہمیں اے حُسن تجھ سے آشنائی مار ڈالے گی غزل نمبر 90 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: ہمیں اے حُسن تجھ سے آشنائی مار ڈالے گی تجھے ناکام عاشق کی دُہائی مار ڈالے گی تری یہ بے رخی بے اعتنائی مار ڈالے گی کسی دن دیکھنا یہ بے وفائی مار ڈالے گی ہم ایسے اہلِ عشق اے حسن تیری قید میں خوش ہیں اگر اب مل گئی ہم کو رہائی مار ڈالے گی فدا...
  17. امین شارق

    زیست جہاں میں آنے کا دروازہ ہے غزل نمبر 88 شاعر امین شارؔق

    سر عدم کی وضاحت اب میں سمجھ گیا ہوں بہت شکریہ ولا ولایت سے نکلا ہے
  18. امین شارق

    جوانوں اور توانوں پر جو ہے بارِ گراں اکثر غزل نمبر 89 شاعر امین شارؔق

    توانا اور جوانوں پر جو ہے بارِ گراں اکثر اُٹھالیتے ہیں ایسا بوجھ بھی کچھ ناتواں اکثر سر کیا یہ ٹھیک رہے گا
  19. امین شارق

    جوانوں اور توانوں پر جو ہے بارِ گراں اکثر غزل نمبر 89 شاعر امین شارؔق

    سر عنوان کیسے تبدیل کروں رہنمائی کریں میں نے کوشش تھی
Top