گھر سے باہر نکلنے کی مسنون دعا بھی معمول بنانی چاہیے جس کا ایک فائدہ گھر خیر و عافیت سے لوٹ آنا ہے-دعا ہے بھی آسان:
”بِسْمِ اللّٰہ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰه لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰه“
یاد صرف یہ جزو کرنا ہے:" تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰه" باقی کلمات تو ہر مسلمان کو پہلے سے یاد ہیں۔