نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    آؤ قافیے بنائیں

    ہم قافیہ الفاظ جمع کرنے کا ایک سلسلہ (محفل پر) اور بھی چلا ہوا ہے، کیوں نہ ان دونوں کو یک جا کر دیا جائے! امید ہے ناظمین توجہ فرمائیں گے۔
  2. محمد یعقوب آسی

    تبصرے ۔فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر) از عبداللہ امانت محمدی

    اللہ کریم توفیقِ مزید سے نوازے۔ متنِ قرآن کا فانٹ بدلنے سے بسا اوقات کچھ خطی مسائل پیدا ہو جاتے ہیں، اس پر تفصیل سے بات کرنے کا ارادہ ہے۔
  3. محمد یعقوب آسی

    نعت برائے اصلاح

    بجا ارشاد، صرفِ نظر ہو گیا تھا۔ وہی آپ کے کہنے کے مصداق کہ انسان جو ٹھہرا۔ مگر کاش، یہاں ویسے ہی صرفِ نظر ہو جاتا! :(
  4. محمد یعقوب آسی

    ۔۔ میں اردو محفل سے مستقل طور پر جانا چاہتا تھا، مجھے باہر کا راستہ نہیں ملا۔ کوئی ایڈمن نیکی...

    ۔۔ میں اردو محفل سے مستقل طور پر جانا چاہتا تھا، مجھے باہر کا راستہ نہیں ملا۔ کوئی ایڈمن نیکی کرے، مجھے حذف کر دے۔ بہت مہربانی ہو گی۔
  5. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ ایک اہم درخواست: کوئی دوست مجھے "اصلاح و تبصرہ" وغیرہ کی کسی پوسٹ میں ٹیگ نہ کریں۔ بہت نوازش۔

    ۔۔۔ ایک اہم درخواست: کوئی دوست مجھے "اصلاح و تبصرہ" وغیرہ کی کسی پوسٹ میں ٹیگ نہ کریں۔ بہت نوازش۔
  6. محمد یعقوب آسی

    کشمکش کی اس گھڑی میں کریں تو کیا کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہی میں کہنے والا تھا۔ سوچا پہلے دیکھ لوں کسی اور نے یہی کہہ دیا ہے تو اسی کو صاد کئے دیتا ہوں۔
  7. محمد یعقوب آسی

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    یہ ایک آرٹیکل دیکھ لیجئے گا۔ شاید کچھ کام کی باتیں نکل آئیں۔
  8. محمد یعقوب آسی

    ۔۔ آپ کا کہا اگر حرفِ آخر ہے تو کسی سے مشورہ طلب کر کے اس کو تو رسوا نہ کیجئے۔

    ۔۔ آپ کا کہا اگر حرفِ آخر ہے تو کسی سے مشورہ طلب کر کے اس کو تو رسوا نہ کیجئے۔
  9. محمد یعقوب آسی

    نعت برائے اصلاح

    ایک بات قاعدے کی سن لیجئے۔ تشبیہ اور استعارہ وغیرہ میں ایک ہوتا ہے قریب کا تعلق یا وجہ شبہ، اس کو سب جانتے ہیں۔ آپ اس کے ساتھ چلیں گے تو آپ کی بات میرے جیسے موٹی عقل والے قاری کی سمجھ میں بھی آ جائے گی۔ ایک واقعہ آپ کے ذہن میں ہے، اور آپ اس سے تشبیہ لیتے ہیں تو اس کو تلمیح بنائیے اور قاری کو...
  10. محمد یعقوب آسی

    نعت برائے اصلاح

    مجھے اور کچھ نہیں کہنا۔ بہت شکریہ۔
  11. محمد یعقوب آسی

    نعت برائے اصلاح

    تشبیہ ملتی جلتی ہو تو اچھی لگتی ہے۔ تلوار کا کام تو کاٹنا ہے، عفو کاٹتا نہیں ہے۔ تشبیہ میں ایک وجہ شبہ بھی ہوتی ہے اور وہی تشبیہ کی بنیاد بنتی ہے۔ میں نے جو محسوس کیا دیانت داری سے عرض کر دیا۔ شعر آپ کا ہے، رد و قبول کا اختیار بھی آپ کا ہے۔
  12. محمد یعقوب آسی

    نعت برائے اصلاح

    ہے فراز عرش پر بالا نشیں ان کا مقام مقام بالا نشیں نہیں ہوتا، بالا ہو سکتا ہے۔ بالا نشیں وہ ہے جو مقامِ بالا پر فائز ہے ذرے ذرے کو ہے ان کے آرزو دیدار کی الفاظ کی ترتیب درست کیجئے۔ موجودہ صورت کو تعقیدِ لفظی کہتے ہیں۔ مصرع میں لفظ پورے کرنا ہی مقصد نہیں ہوتا۔ ماہ و اختر اک تجلی ہے انہیں...
  13. محمد یعقوب آسی

    نعت برائے اصلاح

    شاید یہی ہے۔
  14. محمد یعقوب آسی

    نعت برائے اصلاح

    کراچی سے نعت سے خاص ایک پرچہ نکلتا ہے، پورا نام یاد نہیں؛ اس میں نعتیہ شاعری بھی ہوتی ہے اور تفصیلی تبصرے اور راہنما مضامین بھی۔ کسی دوست کے پاس مزید معلومات ہوں تو فاضل شاعر کو مہیا فرمائیں؛ بہت نوازش۔
  15. محمد یعقوب آسی

    نعت برائے اصلاح

    نعت پر تبصرہ کرنا شاید نعت کہنے سے بھی مشکل کام ہے۔ معذور ہوں۔
  16. محمد یعقوب آسی

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    میں نے فون کیا، کسی نے اٹینڈ نہیں کیا۔ کسی طور میرا سلام پہنچا دیجئے۔
  17. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔۔ گلاب اور موتیا ہر مٹی میں نہیں پنپتا۔

    ۔۔۔۔ گلاب اور موتیا ہر مٹی میں نہیں پنپتا۔
  18. محمد یعقوب آسی

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    مشتاق عاجز کی حالیہ علالت میرے علم میں نہیں تھی۔ دن نکلتا ہے تو فون کرتا ہوں (بہ غرضِ عیادت)، ان شاء اللہ۔
  19. محمد یعقوب آسی

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    آپ کے احترام میں خاموش ہوا جاتا ہوں۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
  20. محمد یعقوب آسی

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    نعت کے حوالے سے میری (خالص ذاتی) رائے: شاعری کی ہر صنف نعت کے وقار کی ضامن ہو سکے، ضروری نہیں۔ نعت تو اندر سے پھوٹنے والی چیز ہے اور میں اس میں صنفی تجربات کا قائل نہیں ہوں۔ ایسا نہ ہو کہ الٹا مارا جاؤں! بقول شاعر ع: با خدا دیوانہ باش و با محمد ہوشیار (صلی اللہ علیہ وسلم)
Top