نتائج تلاش

  1. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جس کا چاہیں کان کھینچ کر ادھر ادھر بٹھا دیں۔ آپ کو کون چیلنج کر سکتا ہے۔
  2. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    دھاگہ کھول کر انہیں ٹیگ بھی کر دیں۔ پھر بھی نہ مانیں تو بازو مروڑیں۔
  3. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اور پینل اگر بوجھ لے تو ایک دن کی چھٹی دی جائے گی۔
  4. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    مذاق تھا۔ آپ نے تو اسے ہی کسوٹی پر رکھ دیا۔
  5. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    یعنی وہی شخصیت جو آج پوچھی۔
  6. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    پینل والوں سے ساز باز کر لیں۔ سوال ہم آدھ گھنٹہ بعد کیا کر یں گے۔ شخصیت بھلے یہی رکھئیے۔
  7. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    ویسے ایک دن میں ایک کھیل ہی مناسب ہے۔
  8. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    کل ان کے بھائی تقی عثمانی کا پوچھ لیجئے۔ پھر پرسوں میں آپ کی باری بک ہے۔
  9. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    پینل میں مکالمہ جاری رہا ہے۔ آپ کہاں تھے؟
  10. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    یہ انعام ہے کہ پنلٹی؟
  11. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    کل ٹیسٹ میچ تھا۔ آج ٹوئنٹی ٹوئنٹی کھیلا جا رہا ہے۔
  12. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    ۷:مذہبی عالم ہیں؟
  13. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    مرغ پلاؤ مزے کا۔
  14. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    بیگم سے ڈانٹ کھاتا ہوں کہ یہ آپ کیا محفل کو لے کر بیٹھے ہیں۔ :)
Top