نتائج تلاش

  1. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    عاطف سے متفق ہوں۔ ملٹری کے لوگ ریاست سے وفاداری اور ذمہ داریاں نبھانے کا باقاعدہ حلف اٹھاتے ہیں اور ریاست کے بنیادی عناصر کا حصہ ہیں۔
  2. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    یعنی ہم شخصیت کے قریب بھی پھٹک نہ سکے۔ :)
  3. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    پینل کا جواب ہے: William P. Driscoll
  4. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    ایک اندازہ لگایا ہے۔ اگرچہ اس سے بھی پوری ایک فوج برآمد ہوتی ہے۔ میں اب ایک گھنٹے کے لیے مصروف ہوں۔
  5. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    یہ تو آپ نے ہمیں ایک اور کسوٹی پر لگا دیا۔ بہرحال کوشش کرتے ہیں۔
  6. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    ٹھیک ہے۔ ہمارے تُکوں کی فہرست خالی ہوچکی ہے۔ مہیا کیجیے اشارہ۔ :)
  7. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    فوجی اصطلاح میں میدان جنگ کو تھئیٹر کہا جاتا ہے۔
  8. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    صرف دو سوال باقی ہیں جبکہ کینوس بہت وسیع اور غیر معروف فوجیوں سے بھرپور ہے۔
  9. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    سوال نمبر ۸ کے متعلق ایک وضاحت پوچھ لوں۔ اگر کوئی شخص سائنسدان نہیں لیکن اس کا کام سائنس و ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم ہے تو وجہ شہرت سائنس و ٹیکنالوجی گنی جائے گی۔ جیسا کہ ناسا کے خلاباز۔
  10. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    کیا ادارے کی معاملے پر کنفیوژن ہے یا ان کے عہدے کے بارے میں؟
  11. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    سوال نمبر ۱۹ کے جواب کے منتظر ہیں۔
  12. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    اب اس "بلکہ۔۔۔۔۔۔" کا کیا کیا جائے؟ :)
  13. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    ۱۷: کیا شخصیت ۱۹۹۲ کے بعد حاضر سروس رہی ہے؟
  14. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    شخصیت کا ابھی پتا نہیں۔ بس فوج سے تعلق کی وجہ سے خوشی ہوئی۔
  15. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    ۱۶: کیا ان کا تعلق فوج سے ہے؟
  16. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    ۱۵: کیا شخصیت ریاست کی طرف سے کسی عہدہ یا ذمہ داری کی حامل رہی ہے؟
  17. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    وہ جغرافیے کی مزید تخصیص ہے۔ جیسے جنوبی ایشیا۔
  18. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    لیکن پہلے سوال نمبر ۹ کا جواب مل جائے۔
Top