نتائج تلاش

  1. حسن

    آج کا شعر - 5

    سآجد صاحب خوش آمدید! آپ کے تعارف کیلئے آپکا تعارفی آتش کا شعر ہی کافی ہے
  2. حسن

    آج کا شعر - 5

    یہ موسم میرے جذبوں کی ترجمانی کرے کیا کروں میں جو اٹھکیلیاں جوانی کرے
  3. حسن

    آج کا شعر - 5

    نہیں ہوتا کبھی جو رابطہ اس سے مرا محسن میں خود میں ڈوب جاتا ہوں، وہ مجھ کو مجھ میں ملتا ہے
  4. حسن

    آج کا شعر - 5

    ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جا یئں گے ہم تم کو خبر ہونے تک (غالب)
  5. حسن

    آج کا شعر - 5

    کون و مکاں پہ جاری ہے انوار کا نزول عالم ہے خوش کہ آتا ہے اب آخری رسول (ص) "17 ربیع الاول"
  6. حسن

    آج کی تصویر

    بہت ہی عمدہ تصاویر
  7. حسن

    آج کا شعر - 5

    وہی میں ہوں ، وہی ہے تیرے غم کی کار فرمائی کبھی تنہائی میں محفل ، کبھی محفل میں تنہائی
  8. حسن

    لفظ ڈھونڈیں

    مغیرات فارسی میں لفظ ہے مغیرہ، یا مغیرے کہا جاتا ہے تباہ کی ہوئی کسی جگہ یا شے کو، یہ لفظ مفعول کے طور پہ استعمال ہوتا ہے"غارت" مصدر ہے شاید۔ کوئی تصدیق کیجئے
  9. حسن

    لفظ ڈھونڈیں

    "قابل نو" نہیں بن پا رہا
  10. حسن

    لفظ ڈھونڈیں

    "نا قبول" یہ لفظ بنتا ہے
  11. حسن

    لفظ ڈھونڈیں

    اقبالن (اقبال کی بیگم صاحبہ) شاید
  12. حسن

    لفظ ڈھونڈیں

    جی ہاں شمشاد بھائی!
  13. حسن

    لفظ ڈھونڈیں

    میں تو شروع کے حروف سے مشق کرتا ہوا آرہا ہوں مگر اک بھی نہیں بنا سکا :beat-up: معاف کیجئے گا
  14. حسن

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میر انیس بھائی وجہ بتلائیے گا ہمیں نہیں معلوم :wink2:
  15. حسن

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    آمیں
  16. حسن

    نماز یوں بھی اداکی جاتی ہے۔

    اور کچھ اسطرح بھی!!!!!!!!!
  17. حسن

    وینا ملک لاپتہ

    شمشاد بھائی! ہم ان شہرتِ حدودِ شرافت کی بات کر رہے ہیں جو انہوں نے اتنے کم عرصے میں حاصل کی ہیں
  18. حسن

    وینا ملک لاپتہ

    محترم! اتنا تو پتہ ہے کی ریما کی شہرت ایسی بلکل بھی نہیں تھی جو موصوفہ کی ہے
Top