نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    نقشِ اغیار مرے دل سے مٹایا اس نے

    دونوں دوستوں کا بہت بہت شکریہ ، آپ کی ہدایات کے مطابق دوبارہ ترتیب دے کر پیش کرتا ہوں
  2. ارشد چوہدری

    نقشِ اغیار مرے دل سے مٹایا اس نے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احمد -------------- نقشِ اغیار مرے دل سے مٹایا اس نے اس محبّت سے مرا ساتھ نبھایا اس نے ------ میرے اپنوں نے کبھی مجھ کو نہ اپنا سمجھا ایسے حالات میں اپنا ہے بنایا اس نے ------ جب اندھیروں میں مجھے اس نے یوں کھویا پایا...
  3. ارشد چوہدری

    ہم نے جو کی محبّت اس کو سدا نبھایا

    عظیم (اصلاح) --------- میں نے وفا کا رشتہ کچھ اِس طرح نبھایا پڑنے دیا نہ اِس پر ہرگز جفا کا سایا --------- بے کیف زندگی میں راحت نہی تھی کوئی تیرا جو پیار پایا دل کو سکون آیا ---------- دل تجھ کو دے دیا پھر غیروں کا ذکر کیسا جب زندگی میں کوئی تیرے سوا نہ آیا ------------ رہتے ہو...
  4. ارشد چوہدری

    ہم نے جو کی محبّت اس کو سدا نبھایا

    دونوں دوستوں کا بہت بہت شکریہ
  5. ارشد چوہدری

    ہم نے جو کی محبّت اس کو سدا نبھایا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احمد ----------- ہم نے جو کی محبّت اس کو سدا نبھایا اپنوں کو غیر ہم نے ہرگز نہیں بنایا --------- بے چین زندگی تھی سب راحتوں سے خالی پایا جو پیار تیرا دل کو سکون آیا ---------- دل تجھ کو دے چکے ہیں غیروں کا ذکر کیوں ہو جب...
  6. ارشد چوہدری

    ہر بات پر نگاہیں میری ہیں طائرانہ

    بھائی یہ بھی بہت اچھا ہے ،شکریہ
  7. ارشد چوہدری

    ہر بات پر نگاہیں میری ہیں طائرانہ

    اس عارضی جہاں میں رہنا نہیں ہے ارشد دنیا میں زندگی ہے اپنی مسافرانہ
  8. ارشد چوہدری

    ہر بات پر نگاہیں میری ہیں طائرانہ

    عظیم شکیل احمد خان23 میں نے مقطع تبدیل کر دیا ہے کیا یہ بہتر ہے ---------- ارشد جہاں میں رہنا بن کر یہاں مسافر دنیا میں زندگی ہے اپنی مسافرانہ -----------
  9. ارشد چوہدری

    ہر بات پر نگاہیں میری ہیں طائرانہ

    شکیل بھائی آپ کا عطا کردہ مطلع بہت خوب ہے بہت پسند آیا شکریہ
  10. ارشد چوہدری

    ہر بات پر نگاہیں میری ہیں طائرانہ

    الف عین الف نظامی عظیم شکیل احمد خان23 @ محمداحمد ---------- اصلاح ------------ ہر بات پر نگاہیں رکھتا ہوں غائرانہ کرتا ہوں بات لیکن لوگوں سے ناصحانہ/مشفقانہ -------- انداز سوچنے کا جن کا جدا ہو مجھ سے کیسے بھلا ہے ممکن ہو ان سے دوستانہ -------- تم آ گئے ہو ملنے دل کِھل اٹھا ہے میرا...
  11. ارشد چوہدری

    ہر بات پر نگاہیں میری ہیں طائرانہ

    ہر بات پر نگاہیں میری ہیں غائرانہ کرتا ہوں بات لیکن لوگوں سے ناصحانہ/مشفقانہ --------
  12. ارشد چوہدری

    ہر بات پر نگاہیں میری ہیں طائرانہ

    الف عین الف نظامی عظیم شکیل احمد خان23 @ محمداحمد -------- ہر بات پر نگاہیں میری ہیں طائرانہ کرتا ہوں بات لیکن لوگوں سے مودّبانہ -------- انداز سوچنے کا جن کا جدا ہو مجھ سے کیسے بھلا ہے ممکن ہو ان سے دوستانہ -------- آئے ہو مجھ سے ملنے دل کِھل اٹھا ہے میرا ایسے...
  13. ارشد چوہدری

    دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے

    عظیم شکیل احمد خان23 (اصلاح) ---------- ہم نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے دل نے ہر لمحہ تمہاری ہی وکالت کی ہے ------------ جب تجھے دیکھ لیا غیر کو دیکھیں کیسے کب مری آنکھوں نے تجھ سے یہ خیانت کی ہے ------ میں نے اپنوں کی طرح پیار نبھایا تم سے تم نے غیروں کی طرح مجھ سے...
  14. ارشد چوہدری

    دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے

    بھائی کچھ اور بھی سیاسی شعر تھے جو نکال دئے ،یہ نہ جانے کیسے آ گیا دوسرا مصرع (اس لئے ہم نے حکومت سے بغاوت کی ہے)
  15. ارشد چوہدری

    دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے

    احمد بھائی آپ کی غزلیں پڑھیں ، مزا آ گیا۔آپ جیسا شاعر اصلاح نہ کرے اور مشورے نہ دے یہ تو زیادتی ہو گی عبادت تو فقط رب کی ہوتی ہے ،میری مراد یہ تھی کہ جس طرح مخلص ہو کر عبادت کی جاتی ہے ،ایسے ہی میں نے پُر خلوص ہو کر تجھ سے محبّت کی...
  16. ارشد چوہدری

    دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے

    ( یہ مطلع کیسا رہے گا) ------------ تیری چاہت کے لئے دل نے وکالت کی ہے تب سے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے
  17. ارشد چوہدری

    دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف مقبول ---------- دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے پیار ایسے ہی کیا جیسے عبادت کی ہے ------------ جب تجھے دیکھ لیا غیر کو دیکھیں کیسے گر یوں کرتے تو یہ ایسے تھا خیانت کی ہے ------ میں نے اپنوں کی طرح پیار...
  18. ارشد چوہدری

    آج قاصد پیام لایا ہے

    شکریہ بھائی ،سب ٹھیک ہو گیا
  19. ارشد چوہدری

    آج قاصد پیام لایا ہے

    عظیم (اصلاح) ----------- اس نے الفت کی بات جب بھی کی میرے جذبات کو جگایا ہے ---------- بچ نکلنا ہوا محال اس نے جال الفت کا یوں بچھایا ہے --------- جس کو بھی اپنا ہم بنا لیں، ہمیں اس نے ہر طرح سے ستایا ہے ------------- مجھ پہ اک نشہ سا ہوا طاری اس نے سینے سے جب لگایا ہے ---------
  20. ارشد چوہدری

    آج قاصد پیام لایا ہے

    عظیم (اصلاح) ------------ آج قاصد نے یہ بتایا ہے ہم کو محبوب نے بلایا ہے ---------- آ کے ٹھہرو گے پاس میرے کیا؟ گھر تمہارے لئے سجایا ہے ------ اس نے الفت کی بات کی مجھ سے میرے جذبات کو جگایا ہے ----- اب نکلنا مرا ہوا مشکل جال الفت کا یوں بچھایا ہے ------ جس کو بھی اپنا بنا لیں ، ہمیں...
Top