نتائج تلاش

  1. عبدالحفیظ

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    لیکن ہم یہ بھی چاہیں گے کہ کرننگ کم از کم انپیج جیسی تو ہو اسکے لئے تو انتظار ہمیں گوارا ہے
  2. عبدالحفیظ

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    انتظار برائے اجراء جمیل نوری نستعلیق مع کرننگ: یوم 5 جی نہیں ۔ فونٹ کے اجراء تک گنتی جاری رہے گی
  3. عبدالحفیظ

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    انتظار برائے اجراء جمیل نوری نستعلیق مع کرننگ: یوم 4۔
  4. عبدالحفیظ

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ظالم شکاری صاحب کہاں ہیں؟
  5. عبدالحفیظ

    "بمع" ، " بمعہ " ، "با" کی پریشانی !

    ہندوستان کی آبادی 125 کروڑ ہے مگر اردو ہندی بولنے والوں کی تعداد 40 کروڑ سے زائد نہیں جنوبی اور مشرقی ہندوستان میں دوسری زبانیں بولی اور سمجھی جاتی ہیں کل ملا کر بھی اردو ہندی بولنے اور سمجھنے والوں کی تعداد 60 کروڑ سے زائد نہیں جبکہ مینڈیرن 135 کروڑ لوگ بولتے اور سمجھتے ہیں
  6. عبدالحفیظ

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    کوئی پیشرفت؟
  7. عبدالحفیظ

    ان پیج میں مسئلہ!

    عربی ہ، ک اور ی کو اردو سے رپلیس کر دیں تو مسئلہ نہیں آئے گا۔ باقی میں بھی آپ کو ورژن 20۔3 ہی استعمال کرنے کا مشورہ دوں گا۔ آپ انپیج کو کمپیٹبلٹی موڈ میں ونڈوز 7 یا ونڈوز ایکس پی میں سیٹ کر کے چلاکر دیکھیں۔
  8. عبدالحفیظ

    ڈیکوٹائپ نستعلیق اوپن ٹائپ میں ایک کمپوزیشن

    زبردست جناب کتنے فیصد کام مکمل ہو چکا ہے اس خوبصورت فونٹ پر؟
  9. عبدالحفیظ

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ک گ سے شروع ہونے والے لگیچرز میں ابھی بھی مسئلہ ہے ۔۔۔لیکن کرننگ بہت ہی عمدہ ہے ریڈیبلٹی بھی بہت اچھی ہے اور محدود ٹیسٹ کے لئے جاری کرنے میں کوئی حرج نہیں
  10. عبدالحفیظ

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    محمد عمر صاحب نے تو کافی پوسٹ کی ہیں اس دھاگے میں اور کرننگ کے سلسلے میں کافی کام کیا ہے اب دیکھنا ہے کہ اذہان رابعہ کی کاوشوں کے نتائج سے عوام کب مستفید ہوتے ہیں
  11. عبدالحفیظ

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اذہان ثلاثہ میں آپ کے علاوہ اور کون لوگ ہیں؟
  12. عبدالحفیظ

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    آپ ہر وقت آنلائن رہتے ہیں کیا؟
  13. عبدالحفیظ

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ٹھیک ہے بھائی
  14. عبدالحفیظ

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    جب اس حد تک کرننگ حاصل ہو گئی ہے تو فانٹ ریلیز کرنے میں کون سا عمل مانع ہے؟
  15. عبدالحفیظ

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    انڈیزائن میں ورڈ اسپیسنگ و لیٹر سپیسنگ دونوں کا مکمل کنٹرول موجود ہے۔ ان تینوں میں سے کون سا نمونہ بہتر ہے؟
  16. عبدالحفیظ

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    انڈیزائن میں کرننگ کا نمونہ 150 فیصد ورڈ اسپیسنگ و 100 لیٹر سپیسنگ کے ساتھ
  17. عبدالحفیظ

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    مبین پلگ ان کا نمونہ 200 ورڈسپیس و 50 لیٹر سپیس کے ساتھ
  18. عبدالحفیظ

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    مبین برائے انڈیزائن کا ایک نمونہ 100 فیصد ورڈ اپیس و 0 لیٹر سپیس کے ساتھ
  19. عبدالحفیظ

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یہ اذہان ثلاثہ کون ہیں
Top