نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    کیا پہلے کبھی ایسے دیکھا ہے ؟

    یہ تو پھر نا کھلانے والی باتیں ہوئیں۔۔۔:ROFLMAO:
  2. ہادیہ

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    بہت بہت مبارکباد عدنان بھائی آپ کو اللہ پاک صحت و تندرستی والی لمبی پیاری پرسکون زندگی عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
  3. ہادیہ

    مبارکباد ہادیہ بہنا کو پانچ ہزاری منصب مبارک !

    خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ فرحان بھائی۔۔خوش رہیے۔۔:) خیر مبارک۔۔ بہت بہت شکریہ یوسف بھائی۔۔ آپ کی طرف سے ٹرپل مبارک مل گئی مجھے۔۔سو نائس آف یو بھائی۔۔:) خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ عبید بھائی۔۔خوش رہیے۔۔:) خیر مبارک۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔خوش رہیے۔۔:)
  4. ہادیہ

    مبارکباد ہادیہ بہنا کو پانچ ہزاری منصب مبارک !

    خیر مبارک۔۔بہت بہت شکریہ ۔۔۔خوش رہیئے۔۔ آمین۔۔۔جزاک اللہ خیرا خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ:) بہت بہت خیر مبارک آپی۔۔۔ آمین آمین۔۔ثم آمین۔۔جزاک اللہ خیرا عدنان بھائی اور یوسف بھائی تو چھا گئے اس بار۔۔ بہت خوش ہوں۔۔شکر ہے اللہ پاک کا۔۔۔ خیر مبارک۔۔ بہت بہت شکریہ فہد صاحب۔۔:)
  5. ہادیہ

    مبارکباد ہادیہ بہنا کو پانچ ہزاری منصب مبارک !

    خیر مبارکاں چوہدری صاحب۔۔ بہت شکریہ۔۔خوش رہیئے خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ نعیم صاحب آپ کا بھی۔۔:) خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ لاریب بہنا۔۔ بہت خوشی ہوئی ۔۔خوش رہیے۔۔:) بہت بہت شکریہ انکل جی۔۔:) بہت بہت شکریہ فرقان بھیا۔۔۔ خوش رہیے۔۔جزاک اللہ خیرا بہت بہت خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ۔۔:)
  6. ہادیہ

    مبارکباد ہادیہ بہنا کو پانچ ہزاری منصب مبارک !

    خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ احمد بھیا۔۔:) آمین ثم آمین۔۔جزاک اللہ خیرا خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ سرجی:) خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ عمران صاحب:) خیر مبروک یا اخی۔۔۔:) (ٹھیک لکھا۔۔:question::p) خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ وارث بھائی۔۔:)
  7. ہادیہ

    مبارکباد اُدھر جاتی ہے ٹرافی یا اِدھر آتی ہے دیکھیں گے۔۔۔۔

    خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ وارث بھائی۔۔:) خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ احمد بھائی۔۔۔ آمین۔۔خوش رہیے۔۔:) خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ سرجی۔۔:) خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ آپ کا:) خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ بھائی۔۔:)
  8. ہادیہ

    مبارکباد اُدھر جاتی ہے ٹرافی یا اِدھر آتی ہے دیکھیں گے۔۔۔۔

    خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ انکل جی۔۔۔ٹرافی اِدھر آگئی۔۔۔:D خیرمبارک۔۔۔بہت شکریہ عدنان بھائی۔۔۔:) خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ لاریب بہنا۔۔۔
  9. ہادیہ

    مبارکباد اُدھر جاتی ہے ٹرافی یا اِدھر آتی ہے دیکھیں گے۔۔۔۔

    سچ میں بھائی۔۔۔ ابھی مبارکباد بھی نہیں دی۔۔:p خیر مبارک۔۔۔ بہت شکریہ بھائی صاحب خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ چوہدری بھیا خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ بھائی۔۔
  10. ہادیہ

    مبارکباد اُدھر جاتی ہے ٹرافی یا اِدھر آتی ہے دیکھیں گے۔۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! واہ واہ۔۔۔۔زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوسف بھیا ۔۔۔۔اتنی اتنی خوبصورت لڑی ۔۔۔اور۔۔۔۔۔ مبارکباد۔۔۔۔۔۔۔۔ انناااااااااااااااااااااااا ساراااااااااا۔۔۔۔۔۔واوا سارااااااااااااااااااا تھینکیووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو مجھے صرف چیلنج کا یاد تھا...
  11. ہادیہ

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    اس حساب سے میرا شکریہ بھی ادا کرنا بنتا ۔۔۔ میں نا صرف "فرقان بھائی" لکھتی ہوں بلکہ سمجھتی اور کہتی بھی ہوں ۔۔۔:p:ROFLMAO: اگر احمد بھائی نے "بھائی" لکھا تھا ۔۔۔تسی اننا پُر تکلف کیوں ہورہے۔۔۔:unsure::po_O
  12. ہادیہ

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    فرقان بھائی آپ عورتوں سے زیادہ سخت پردہ کرتے ہیں یا صرف محفلین سے پردہ کرتے ہیں؟ یہ صرف "علم میں اضافے" کے لیے سوال ہے ذاتی نوعیت کا سوال نہیں ۔۔
  13. ہادیہ

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    جتنی خوفناک تصویر کشی کی آپ نے ۔۔اس پہ تو یہی کہہ سکتے۔۔۔
  14. ہادیہ

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    کیوں بھیا۔۔آپ اتنے "خوفناک" ہیں کہ آپ کو دیکھ کر بندہ فورا قیں ہوسکتا۔۔:p
  15. ہادیہ

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    مطلب ناراض،غصے ہوکر۔۔وغیرہ وغیرہ سوری پنجابی میں لکھ دیا تھا ۔۔
  16. ہادیہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    گھرداری مونث ہے۔۔۔:rollingonthefloor:
  17. ہادیہ

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    عدنان بھائی تو جیسے "رُسّے " بیٹھے ہوں ۔۔۔ :p
  18. ہادیہ

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    سوری انکل جی۔۔۔ میں نے صفحہ نمبر چار نہیں دیکھا تھا۔۔۔ ماشاء اللہ سب اچھے لگ رہے ہیں ۔۔۔ عدنان بھائی کی شکل نظر نہیں آرہی ۔۔سوائے ٹوپی کے۔۔ دونوں دوستوں کی ٹوپیاں ہی نظر آرہی ہیں۔۔:p
  19. ہادیہ

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    فوٹو دیکھنے کا شوق ہے مجھے بس۔۔۔ وہ کسی نے شیئر ہی نہیں کی۔۔۔ :unsure:
Top