واہ واہ بہت ہی زبردست ترکیب ہے یہ تو فرحت کیانی چندا
کھیر تو یقیناً مزے کی ہوگی ہی لیکن گارنشنگ کا بھی جواب نہیں
اس میں چاول شامل نہیں کرتے کیا؟؟؟
میں اس ترکیب سے ضرور بنواؤں گی اور پھر بتاؤں گی کہ کیسی بنی
رہِ عرفاں میں اک ایسا بھی مقام آتا ہے
ہر یقیں بڑھ کے جہاں وہم و گماں تک پہنچے
اُف وہ کیفیتِ غم، آنکھ جسے دیکھ سکے !
ہائے وہ درد کی لذت جو زباں تک پہنچے
بہت عمدہ کلام
اس غزل کا ایک ہی شعر سنا تھا آج نیرنگ خیال کے توسط سے پوری غزل پڑھنے کو ملی
بہت شکریہ
امجد علی راجا بھیا۔۔۔۔۔۔ صرف " دو بیگمات " نے "دو منٹ " میں پزل کردیا :D
اگر تین ہوئیں ( جیسا کہ فرمایا کہ میرے ہاتھ میں تین لکیریں ہیں ،اور وہ بھی پوری ) تو یہ وقفہ سمٹ کر صرف چند سیکنڈ پر محیط ہوگا :p