نتائج تلاش

  1. عثمان

    آئیے کروشیا سیکھیں

    لاہور میں غالبا سنہ ۱۹۹۹ کے لگ بھگ پابندی عائد کردی گئی تھی۔
  2. عثمان

    آئیے کروشیا سیکھیں

    جی ہاں
  3. عثمان

    آئیے کروشیا سیکھیں

    چلانا کیا تھا۔ گھوڑے کو راستوں کی سمجھ ہوتی ہے۔ اسے معلوم تھا کہ کس گلی مڑنا اور کہاں رکنا ہے۔ پھر ظاہر ہے کہ ٹانگے والا بھی ساتھ ہی موجود تھا۔
  4. عثمان

    آئیے کروشیا سیکھیں

    لاہور، نوے کی دہائی کے وسط کی۔
  5. عثمان

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ٹانگہ چلایا ہے۔ جب ٹانگے والا سکول جاتے وقت ہماری ضد پر چھانٹا اور باگیں ہمیں تھما دیتا تھا۔
  6. عثمان

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اس کے شہر Split کی سیر کر چکا ہوں۔
  7. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    John Von Neumann بیسویں صدی کے ایک معروف ریاضی دان اور سائنسدان تھے۔ ان کا بنیادی کام ریاضی اور طبیعیات کی کئی شاخوں میں پھیلا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ وہ دوسری جنگ عظیم کے دوران Manhattan Project پر بھی کام کر چکے ہیں۔
  8. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    علی وقار آپ کو مبارک ہو۔ :)
  9. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    جی ہاں۔ جواب درست ہے۔
  10. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    معلوم نہیں کہ آپ شعبہ کا پوری طرح تعین کر پائے ہیں یا نہیں۔ سوال نمبر ۱۴ کی وضاحت کے بعد کوئی دقت تو نہیں ہونی چاہیے۔ نیز سوال نمبر ۱۳ پر غوروخوض بھی کافی کام آسکتا ہے۔
  11. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    ٹھیک ہے۔ ناشتہ کر کے آتا ہوں۔
Top