جی ہاں لبرلز کی حکومت ہے۔
پروگریسو کنزرویٹیو کے جیتنے کا امکان بہت کم ہے۔ وفاقی انتخابات بھی کچھ مہینوں میں ہو سکتے ہیں۔ اس میں بھی غالب امکان یہی ہے کہ لبرلز ہی جیتیں گے۔
کانٹینینٹل یورپ صرف برطانیہ، آئس لینڈ اور کچھ غیر معروف جزائر ہی کو الگ کرتا ہے۔ باقی سب تو شامل ہے۔ اس سوال کا سکوپ اتنا محدود ہے کہ آپ محض برطانیہ سے تعلق ہونے یا نہ ہونے ہی کا تعین کر پاتے ہیں۔