نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    The man escaped 1956 The walk 2015 The Age of Adaline 2015 The Sixth Sense 1999 The Intouchables 2011 In Time 2011
  2. سارہ خان

    جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں ۔۔ یہ جو زہر خند سلام تھے ، مجھے کھا گئے ۔۔ ۔۔خورشید رضوی

    جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں ۔۔ یہ جو زہر خند سلام تھے ، مجھے کھا گئے ۔۔ ۔۔خورشید رضوی
  3. سارہ خان

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    جیولری اور شوز زبردست ہیں ۔۔
  4. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    یہ سوال گندم و جواب چنے ہوتے ہیں ۔۔ الو رات کو کیوں جاگتے ہیں ؟
  5. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    سورج کے ہاں رات نہیں ہوتی کبھی ۔۔۔ زمین گول گول کیوں گھومتی ہے ؟
  6. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن کہ ہوں بھی اردو کے
  7. سارہ خان

    2050 میں سب سے زیادہ آبادی والے 10 شہر

    اچھا۔۔۔ ویسے بڑے ممالک لکھا ہے یہاں اور پاکستان ایک چھوٹا ملک ہے۔۔ لیکن آبادی کے لحاظ سے بڑا ۔۔
  8. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت سے یہ اردو کے الفاظ تو کہیں سے نہیں لگ رہے ۔۔ :p
  9. سارہ خان

    2050 میں سب سے زیادہ آبادی والے 10 شہر

    آبادی کے حوالے سے مجھے شوکت تھانوی کا یہ مضمون بہت پسند ہے ۔۔۔۔ پورا مضمون محفل کے کسی پوشیدہ سیکشن میں ہے مل نہیں رہا ۔۔ بات اصل میں یہ ہے کہ نئی اور پرانی دنیا کو ملا کر جو کرہ ارض بنتا ہے اس میں تین چوتھائی تو بحر الکاہل ، بحر الغافل ، بحر الجاہل وغیرہ کی قسم کے بڑے بڑے سمندر ہیں یعنی پانی...
  10. سارہ خان

    2050 میں سب سے زیادہ آبادی والے 10 شہر

    بالکل یہی مسئلہ ہے۔۔ گلی گلی میں چھوٹے بنگلوز میں اسکولزاور وہ بھی کامیاب ۔۔ چھوٹے وہ بھی مہنگے گھروں میں زیادہ افراد کا رہنا ۔۔۔ غذائی قلت اگر نہیں تو غیر معیاری فارمی سبزیاں ، گوشت دودھ و دہی ۔۔ اور بے شمار مسائل ۔۔۔
  11. سارہ خان

    2050 میں سب سے زیادہ آبادی والے 10 شہر

    بہت جگہ خالی ہوجائے گی اس کے بعد کی آنے والی نسلوں کے لیئے۔۔۔ مگر ماحولیات کے حوالے سے انہیں بہت تحفظات ہونگے بموں والی جنگ کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔
  12. سارہ خان

    اب ڈھونڈ شہر بھر میں کوئی جاگتا ہؤا

    باریک بینی سے پوسٹ مارٹم تو آپ نے کیا ہے غزل کا اور میرے مراسلے کا :p
  13. سارہ خان

    پاکستان میں 'دیوارِ مہربانی'

    اور کیا پتا اس کاروبار سے کما کر اس قابل ہو سکیں کہ خود بھی کچھ ڈال آئیں دیوار پر۔۔ تو یہ اچھی بات ہوگی :)
  14. سارہ خان

    سیلاب ، گلوبل وارمنگ ، ماحولیاتی تبدیلیاں

    گلوبل وارمنگ کے منفی اثرات میں اس سال پاکستان 8 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
  15. سارہ خان

    2050 میں سب سے زیادہ آبادی والے 10 شہر

    تخمینہ موجودہ بڑھتی ہوئی آبادی تناسب کو دیکھ کر لگایا جاتا ہے۔۔۔ اگر مستقبل کی بات نہ کی جائے اور حال دیکھا جائے تب بھی ابادی کے لحاظ سے یہ بڑے شہر ہیں
  16. سارہ خان

    2050 میں سب سے زیادہ آبادی والے 10 شہر

    کراچی کا نمبر آٹھواں ہے ۔۔۔ 9.339 ملین آبادی ہے اس وقت کراچی کی ۔۔ بڑھتی ہوئی آبادی کی ایک وجہ یہاں یہ بھی ہے کہ پورے ملک سے ہجرت کر کے سب سے زیادہ کراچی میں آتے ہیں لوگ ۔۔ افغان مہاجرین کی بڑی تعداد بھی آباد ہے۔۔۔ شہر میں کسی بھی پبلک پلیس پر چلے جائیں لوگوں کا رش دیکھ کر وحشت سی ہونے لگتی...
  17. سارہ خان

    2050 میں سب سے زیادہ آبادی والے 10 شہر

    تخمینہ ہے کہانی نہیں ۔۔ ۲۰۵۰ تک دس ارب آبادی کی پیش گوئی تو کورس کی کتابوں میں بھی لکھی ہوئی ملتی ہے ۔۔ These will be the world's 10 biggest cities in 2050 پاکستان 2050ء تک آبادی میں 344ملین اضافے کیساتھ دنیا کا چھٹا بڑا ملک بن جائے گا۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ رواں صدی کے اختتام تک...
  18. سارہ خان

    اب ڈھونڈ شہر بھر میں کوئی جاگتا ہؤا

    آپ کی شاعری میں آپ کا نام دیکھ کے حیرت ہوئی :p بہت زبردست کوشش ہے ۔۔۔ کچھ اشعار بہت ہی عمدہ ہیں :) شوق جاری رہنا چاہیئے :)
  19. سارہ خان

    پاکستان میں 'دیوارِ مہربانی'

    یہ بہت اچھا سلسلہ ہے ۔۔۔ بہت سے غریب لوگوں کا بھلا ہوگا ۔۔۔
Top